منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع

لاہور: منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت

سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل مسترد!

اسلام آباد: کل قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سینیٹ میں مسترد کردیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق منظور کیے

فالوورز بڑھانے کیلیے بیوی نے شوہر کی موت کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی

رحیم یار خان: بیوی نے فالوورز بڑھانے کے لیے ٹک ٹاک پر شوہر کے حادثے میں جاں بحق ہونے کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی، جس سے شہریوں کی بڑی تعداد گھر کے باہر جمع ہوگئی۔تحصیل لیاقت پور کے علاقے رشید آباد کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہر کی کار حادثے

کراچی کی ترقی اور بحالی، خصوصی کمیٹی تشکیل!

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کی ترقی اور بحالی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے صوبائی رابطہ و عمل درآمد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے

گنگولی کا تعصب!

شارجہ: بھارت کے کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی بھی تعصب میں مبتلا نکلے۔گنگولی نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھینچی گئی اپنی ایک تصویر کے بیک گراؤنڈ میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر کو ہی دھندلا کردیا۔گذشتہ روز گنگولی نے آئی پی ایل اور یو

متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ ناصر حسین کے گھر گئے اور انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

پولیس قبضہ گروپ بن جائے تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، عدالت عالیہ

کراچی: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس اگر قبضہ گروپ بن جائے تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے۔لاہور ہائی کورٹ میں متروکہ وقف املاک بورڈ پر پولیس کے قبضے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے مؤقف پیش کیا

پیپلز پارٹی زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالف

اسلام آباد: زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی پاکستان پیپلز پارٹی نے مخالفت کردی۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سی سی پی او کہتے رہے وہ خاتون رات کو باہر گئی کیوں؟ نئے پاکستان سے پیغام دیا گیا

کورونا کا موسمی بیماری بننے کا امکان

بیروت/ دوحہ: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سرما اور زکام کا موسم اب سردی ، زکام اور کورونا وائرس کا موسم بن سکتا ہے۔لبنان اور قطر میں سائنس دانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں میں سردیوں کے دوران کووڈ 19 کا پھیلاؤ بہت تیز

ٹرمپ کی ایران کو سنگین دھمکی!

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو امریکا پر حملے کی صورت میں انتہائی شدت سے جواب دینے کی دھمکی دے دی۔ٹویٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اپنے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے امریکا پر