کورونا کیسز بڑھنے کا اندیشہ، سندھ میں سیکنڈری کلاسز کھولنے کا فیصلہ موخر

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث چھٹی تا آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل بحال کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرس کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے بعد سب سے مشکل فیصلہ اسکول کے کھولنے کا

مروہ کی فیملی سے غیر سنجیدہ سوالات، ندا نے معافی مانگ لی!

کراچی: ندا یاسر نے زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ مروہ کے والد اور دادی سے شو میں غیر سنجیدہ سوالات پوچھنے پر معافی مانگ لی۔چند روز قبل مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے اپنے شو میں کراچی میں زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل ہونے والی 5 سالہ

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ کا دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور!

لندن: حکومت برطانیہ نے کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔برطانیہ کے ایک خبر رساں ادارے کے مطابق سیکریٹری صحت میٹ ہینکوک نے میڈیا بریفنگ کے دوران برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملک گیر

سینیٹ اجلاس، مشاہد اللہ اور میاں عتیق میں تلخی، ناشائستہ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان اورایم کیوایم کے میاں عتیق کے درمیان سینیٹ اجلاس میں شدید جھڑپ اور گالم گلوچ کا تبادلہ ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس شروع ہوا اور لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا، ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی۔مالی سال 2018 کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لے گیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر آیا۔سندھ سے 44.91 فیصد، پنجاب 34.99،

کراچی، انسداد منشیات کے لیے بڑا فیصلہ!

کراچی: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اے این ایف سندھ ہیڈ کوارٹر میں کراچی کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ترجمانوں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں پولیس، رینجرز، کوسٹ گارڈ، پاکستان کسٹم اور دیگر اداروں کے اعلیٰ حکام نے بشمول اے این ایف

چین کے لیے بھارتی گیدڑ بھبکی!

نیو دہلی: چین کی فوج کے ہاتھوں بُری ہزیمت کے بعد بھی بھارتی حکومت باز نہ آئی بلکہ اُلٹا اُس کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی کہ ہمارے جوان سرحد پر چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں۔چین کے ساتھ جاری حالیہ کشیدہ صورت

بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج!

اسلام آباد: بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایل او سی پر بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی پر سینئر بھارتی

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر مزید 13 تعلیمی ادارے بند!

اسلام آباد: کورونا کے باعث ملک بھر میں 13 تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 13 مزید تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں، یہ ادارے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایس او پیز پرعمل نہ کرنے پر بند کیے گئے، این سی او

پنجاب، ریپ انویسٹی گیشن یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے بعد پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں ’ریپ انویسٹی گیشن یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا پنجاب کے تمام تھانوں میں خصوصی سیل ریپ انویسٹی گیشن یونٹ (آر آئی یو) بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ سیل خواتین اور بچوں