ایس او پیز کی عدم پاسداری، لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرنا پڑے گا، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہورہا جس سے ایسا لگ رہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرانا پڑے گا اور اگر محسوس ہوا کہ چیزیں درست سمت میں نہیں جارہیں تو اسکول بند کرنے میں دیر نہیں!-->…