نواز نے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کیلیے درخواست دائر کردی

اسلام آباد: میاں نواز شریف نے عدالت عالیہ کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نے کل عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے لیے درخواست دائر

سبسڈی کا مقصد غریب کو اوپر لانا، یہاں طاقتور لوگ سبسڈی لے رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سبسڈی کا مقصد غریب کو اوپر لانا ہے، لیکن پاکستان میں طاقتور لوگ سبسڈی لے رہے ہیں۔عمران خان نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جمہوری ملک کے عوام کو ملکی مسائل اور چیلنجز کا علم

توشہ خانہ ریفرنس: زرداری، گیلانی پر فرد جرم عائد، نواز اشتہاری قرار

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کردی جب کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی سربراہی میں ہوئی، جس میں سابق صدر

مہمند، سنگ مر مر کی کان بیٹھنے سے 17 افراد جاں بحق

پشاور: مہمند سنگ مرمر کی کان بیٹھنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک پہنچ گئی۔خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں گزشتہ روز سنگ مرمر کی کان اچانک بیٹھ گئی تھی، جس کے باعث 10 مزدور جاں بحق ہوگئے تھے تاہم اب مزید 7 افراد

یوم دفاع پر گلوکارہ سائرہ پیٹر نے رنگ جمادیا

کراچی: پاکستان کی طرح دنیا بھر میں یوم دفاع منایا گیا۔ دفاع پاکستان میں کرسچن برادری کی ناقابل فراموش خدمات کے حوالےسے نیو کاسل کرسچن نیٹ ورک کے تحت یوم دفاع کے موقع پر زوم پر آن لائن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسیحی برادری سے تعلق

شعیب دستگیر تبدیل، انعام غنی نئے آئی جی پنجاب!

لاہور: انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس شعیب دستگیر کو تبدیل کرکے اُن کی جگہ انعام غنی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا۔قبل ازیں انعام غنی ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب تعینات تھے۔ انعام غنی ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔وفاقی حکومت

یوم دفاع پر بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں پُروقار تقریب

کراچی: یوم دفاع کے موقع پر بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بلوچستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن اور دیگر طلبا و طالبات نے شرکت کی اور افواج پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے بلند کیے۔ بے

میسی کا بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا فیصلہ!

بارسلونا: بارسلونا کی نمائندگی کرتے ہوئے سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز رکھنے والے لیجنڈ فٹ بالر لیونل میسی نے اپنے کلب کو نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔لیونل میسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ٹیم کے لیے یہ ممکن نہیں کہ معاہدے

کوسوو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند

واشنگٹن: کوسوو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے اور مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے پر رضامند ہوگیا، ٹرمپ نے کہا ہے کہ مزید کئی اسلامی اور عرب ممالک اسرائیل سے جلد تعلقات قائم کریں گے۔وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس

وزیراعظم کراچی کی رونقیں بحال کرنے کیلیے پُرعزم، سندھ حکومت نے شہر تباہ کیا، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، صوبائی حکومت نے 12 سالہ اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کراچی