بھارت عالمی دہشت گرد، داعش سے روابط کا پردہ چاک!

نیویارک: امریکا کے معروف جریدے فارن پالیسی نے بھارت اور داعش کے گٹھ جوڑ کو عالمی امن کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔فارن پالیسی نے دہشت گردی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بھارتی دہشت گردی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا

ٹولی وُڈ کی عظیم اسپنر مرلی دھرن کی زندگی پر فلم!

ممبئی: دُنیائے کرکٹ کے عظیم اسپنر اور اپنے ملک سری لنکا کو کئی مقابلوں میں فتح دلانے والے متھایا مرلی دھرن کی زندگی پر بننے والی فلم کی ’پہلی جھلک‘ 13 اکتوبر کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔فلم کا نام ’800‘ ٹیسٹ کرکٹ میں مرلی دھرن کی سب سے

آن لائن نفرت انگیز مواد کو روکنا بہت بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے انٹرنیٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بڑھتی انتہا پسندی اور نفرت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) شیرل سینڈبرگ نے ورچوئل ملاقات کی، جس میں پاکستان میں فیس بک

شہباز اور اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی کابینہ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی، ذرائع کے مطابق نیب کی سفارش پر شہباز شریف

نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھادی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 83 پیسے بڑھادی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔اعلامیے میں بجلی تقسیم

کورونا کی متوقع دوسری لہر، این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی متوقع دوسری لہر سے نبردآزما ہونے کے حوالے سے این سی او سی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی متوقع

ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ افغانستان میں فرائض پر مامور ہمارے دلیر جوانوں کا اپنے گھروں میں

چہلم امام حسینؓ، ملک بھر سے جلوس برآمد

کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر ملک بھر میں علم، تعزیوں اور ذوالجناح کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔کراچی میں چہلم کا مرکزی جلوس دوپہر ایک بجے نشترپارک سے برآمد ہوا، یہ جلوس کھارادر حسینیاں ایرانیاں

مٹیاری، ٹرالر عزاداروں پر چڑھ دوڑا، 4 افراد جاں بحق

مٹیاری: قومی شاہراہ مٹیاری پر ہونے والے افسوس ناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور تین خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔مٹیاری کے اسسٹنٹ کمشنر عبدالمجید زہرانی نے بتایا کہ یہ حادثہ مٹیاری قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب مٹیاری شہر

کراچی یونیورسٹی، طالبہ کو ہراساں کرنے پر 7 کم عمر ملزمان گرفتار

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں رات گئے طالبہ کو ہراساں کرنے پر 7 کم عمر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔کراچی یونیورسٹی کے کیمپس سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر معیز خان نے بتایا کہ جامعہ کراچی کی حدود میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس ہے، 5 اکتوبر کو یہ