پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی لگادی گئی!

اسلام آباد: چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی۔ٹک ٹاک پر پابندی غیر قانونی و غیر اخلاقی مواد کو روکنے کے لیے مؤثر میکنزم تیار کرنے پر ناکامی پر لگائی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق

نواز لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں۔اسلام آباد میں آل پاکستان انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کی بنیاد

16 سالہ لڑکی فن لینڈ کی ایک دن کی وزیراعظم!

ہیلسنکی: فلموں میں تو ایک دن کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ وغیرہ کئی بار دکھائے جاچکے ہیں، مگر حقیقت میں فن لینڈ میں ایک دن کے لیے 16 برس کی ایوا مورتو وزیراعظم بنیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے لڑکیوں کے عالمی دن کی

قاتل شوہر بیوی کا کٹا سر لے کر تھانے پہنچ گیا!

لکھنؤ: بھارت میں سفاک شوہر نے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا اور کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر بیوی کی بے وفائی پر اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بھارتی

نیب کی نواز کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش

راولپنڈی: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں توشہ خانہ ریفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری

شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ دو گھنٹے ہوگا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی نے شادی ہالز کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں، جن کے تحت شادی ہالز میں تقریبات کا

این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبا کا بڑا کارنامہ!

کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبا نے پاکستان کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) پر مبنی سافٹ ویئر تیار کیا ہے، جو چاولوں کی کوالٹی کی جانچ کرتا ہے۔یونیورسٹی کے نیشنل سینٹر فار آرٹیفیشل انٹیلی جنس (این سی اے آئی) کے تیار کردہ اس

ایران کو دھچکا، امریکا نے تمام مالیاتی ادارے بلیک لسٹ کردیے

واشنگٹن: ایران کے تمام مالیاتی شعبوں کو امریکا نے بلیک لسٹ کردیا، جس سے مشکلات کی شکار ایرانی معیشت کو مزید دھچکا پہنچنے کا اندیشہ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پہلے سے کڑی اقتصادی پابندیوں سے مشکلات سے دوچار

امن کا نوبیل انعام ورلڈ فوڈ پروگرام نے جیت لیا!

واشنگٹن: امن کا عالمی ایوارڈ برائے 2020 ورلڈ فوڈ پروگرام نے جیت لیا۔امن کے عالمی انعام کو دنیا کا سب سے بڑا اور معتبر ایوارڈ تصور کیا جاتا ہے اور یہ ایوارڈ ان شخصیات، اداروں اور تنظیموں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے تنازعات کے خاتمے، امن کے قیام

مہوش حیات اور حسن شہریار آسکر سلیکشن کمیٹی کے رکن مقرر

کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات اور معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے۔آسکر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی 2 مرتبہ آسکر اور ایمی ایوارڈ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے کریں گی اور یہ کمیٹی فلمی دنیا کے