دورۂ انگلینڈ، 29 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں

بجٹ عوام دشمن اور اس کے اہداف غیرحقیقی ہیں، شہبازشریف

لاہور: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے بجٹ سے ملک کی رہی سہی معاشی سانسیں بھی رْک جائیں گی۔ (ن) لیگ کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ اور اس کے اہداف غیرحقیقی

کابل، نماز جمعہ کے دوران دھماکا، امام سمیت 4 جاں بحق

کابل: افغان دارالحکومت کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جامع

عدالت عظمیٰ کا غیر ضروری اور نااہل ریلوے ملازمین کی چھانٹی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ریلوے میں مکمل اوور ہالنگ اور ملازمین کی چھانٹیوں کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ریلویز ملازمین کی سروس مستقلی کے حوالے سے دائر مختلف درخواستوں پر سماعت کی۔ سپریم

کورونا کا ہولناک پھیلاؤ، متاثرین 1 لاکھ 25 ہزار سے متجاوز، 2463 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 25 ہزار 933 ہوگئی۔ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 6397 کورونا کیسز سامنے آئے جب کہ 107 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار

مالی سال 2020-21 کے لیے 7294.9 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں، جس میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا

اسلام آباد کے کورونا سے زیادہ متاثر علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: شہر کے دو سیکٹروں میں 200 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد انہیں سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جی نائن ٹو ، جی نائن اور جی نائن فور میں کورونا پھیلنے پر انہیں سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر

ایس او پیز کی عدم پاسداری پر فیکٹریوں ، مارکیٹوں اور علاقوں کو بند کردیا جائے گا ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کاکہنا ہے کہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متعلق ایس اوپیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے سختی سے کام لیا جائے گا اور خلاف ورزی کی مرتکب مارکیٹوں، فیکٹریوں اور علاقوں کو بند کردیا جائے گا۔ عمران خان نے کہا کہ کورونا

مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ترکی میں نغمہ ریلیز

انقرہ: ترکی میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ جاری کردیا گیا۔ 'میرا نام کشمیر ہے' کے نام سے یہ نغمہ انگریزی زبان میں دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں نہتے کشمیری

اُکتاہٹ زدہ ملازمت سے تنگ شخص نے کمپنی کے خلاف مقدمہ جیت لیا

پیرس: دُنیا عجیب و غریب واقعات سے بھری پڑی ہے، فرانس میں اپنی نوعیت کا ایسا ہی واقعہ رونما ہوا ہے جس میں ملازم نے اپنی کمپنی پر یہ کہہ کر مقدمہ دائر کیا کہ اس کی ملازمت کی نوعیت بہت مشکل اور بوریت سے بھرپور تھی جس پر وہ ذہنی تناؤ اور