سجل علی نے قرنطینہ میں شوہر کا خاکہ بناڈالا
ٹورنٹو: اداکارہ سجل علی اپنے شوہر احد رضا میر کا قرنطینہ میں خاکہ بناڈالا۔ خوبرو اداکارہ سجل علی دیگر فنکاروں کی طرح کورونا وبا کے باعث قرنطینہ میں ہیں۔ اداکارہ گزشتہ ماہ ہی احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ اداکارہ نے احد!-->…