کیا عامر خان پاکستانی سیاست میں وارد ہوں گے؟

لندن: باکسر عامر خان نے پاکستانی سیاست میں قدم رکھنے کا اشارہ دے دیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ناصرف ایک باصلاحیت باکسر ہیں بلکہ وہ سماجی خدمت میں بھی پیچھے نہیں رہتے۔عامر خان نے گزشتہ روز اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر

کورونا بڑھنے لگا، کئی شعبے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں آج ایک اہم اجلاس کے دوران حکام نے کہا کہ اگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ ہوا تو دوبارہ سخت اقدامات کرنا پڑیں گے۔ اجلاس میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور ہلاکتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا

مسکن چورنگی دھماکا گیس لیکیج سے ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ

کراچی: مسکن چورنگی پر عمارت میں ہونے والے دھماکے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے قدرتی گیس کا دھماکا قرار دے دیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ مسکن چورنگی میں ہونے والا دھماکا قدرتی گیس لیکیج سے ہوا ہے اور جائے وقوعہ سے

پاکستان کا برطانیہ سے نواز کی واپسی کا مطالبہ!

اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔اس ضمن میں برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو

شعیب منصور کی اگلی فلم کی ہیروئن مایا علی ہوں گی

کراچی: معروف ہدایت کار شعیب منصور کی اگلی فلم میں اداکارہ مایا علی مرکزی کردار ادا کریں گی، انہوں نے کہا کہ شعیب منصور کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔تین برس بعد مایا علی کی ڈراما سیریل ’’پہلی سی محبت‘‘ کے ساتھ ایک بار پھر

فرانس میں ایک مسجد کی جبری بندش!

پیرس: طلبا کو گستاخانہ خاکے دکھانے والے ٹیچر کے فرانس میں قتل کے بعد کیے جانے والے کریک ڈاؤن میں ایک مسجد کو 6 ماہ کے لیے جبراً بند کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں پر ٹیچر کے قتل کے بعد کریک ڈاؤن

افغانستان، پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج صبح جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر

شادی کی بیسویں سالگرہ، شاہد آفریدی کا اہلیہ کیلیے خوبصورت پیغام

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے اور اس خوشی کے موقع پر انہوں نے اپنی اہلیہ کے لیے خصوصی پیغام ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔اپنی پوسٹ میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’آج ہماری ازدواجی زندگی کے 20 سال مکمل

موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے عابد کو شناخت کرلیا!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو متاثرہ خاتون نے شناخت کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی کیمپ جیل میں عدالتی حکم کے تحت موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی شناختی پریڈ ہوئی، جس میں متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت