سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ سندًھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اس میں کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول

بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے: پاکستان میں خانہ جنگی کا من گھڑت پروپیگنڈا!

کراچی: پاکستان کا ازلی دشمن بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، پاکستان میں خانہ جنگی کا جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے منفی اور من گھڑت پروپیگنڈوں سے پوری دُنیا واقف ہے۔ آئے روز اس ضمن میں من

مقبوضہ کشمیر، بھارتی درندگی جاری، 2 نوجوان شہید

شوپیاں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کا سلسلہ نہ رُک سکا، ضلع شوپیاں میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔قابض فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے مل ہورا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس

وزیراعظم کی وزرا کو مہنگائی کا خاتمہ مشن بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو مہنگائی کے خاتمے کو ہی اپنا مشن بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی پر کھل کر بحث کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزراء کی اکثریت نے اشیائے

ٹرمپ نے کورونا معاملے پر بزدلی کا مظاہرہ کیا، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کی صدارت کے لیے ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے، عوام کورونا وائرس کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آچکے ہیں۔صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں،

پریس کانفرنس سے مُراد شاہ کی باتوں میں تضاد واضح ہوگیا، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے، منافقت بند کریں، جب جرم ہوا تو پھر کارروائی پر کس بات کی دُہائی؟ پورا سچ بولیں اور مانیں خود ایف آئی آر درج کرائی

سرجڑی بچیوں کی کامیاب سرجری کے بعد وطن واپسی!

چارسدہ: پیدائش کے وقت سر جڑی ہوئی جڑواں بہنیں صفا اور مروہ تین کامیاب آپریشنوں سے مشکل ترین مراحل سے گزرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔جڑواں بہنوں کے جڑے سر گزشتہ برس فروری میں علیحدہ کیے گئے تھے، سر علیحدہ کرنے کے لیے تین کامیاب آپریشن

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم!

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت لاہور میں ہوئی۔نیب کی جانب سے شہباز شریف

مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی، قابو پانے پر بہتری آئے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، انتظامیہ

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری، مُراد شاہ کا مکمل انکوائری کا اعلان!

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مزار قائد کے تقدس کی پامالی سے متعلق کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے طریقہ کار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی مکمل انکوائری کرانے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے