گلگت بلتستان میں ہماری حکومت بنے گی، بلاول بھٹو

گلگت بلتستان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگ فیصلے کرتے ہیں، لیکن عوام کی بات نہیں سنتے۔بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے علاقے گھانچھے میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام آباد

زمبابوے سے سیریز، تمام کھلاڑی کورونا سے محفوظ!

لاہور: زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئی ہیں۔اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے تھے، جس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد

حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا، چیف جسٹس

اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا اور پاکستان کی حکومت کے مالی حالات اسی وجہ سے خراب ہیں۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بے

آئی جی سندھ نے اغوا کی ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی، شہزاد اکبر

اسلام آباد: شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران شہزاد اکبر نے کہا کہ ملک و قوم کی بدنامی کے لیے

ثانیہ مرزا کا پسندیدہ پاکستانی ڈرامہ!

دبئی: بھارت بھر میں پاکستانی ڈراموں کو خاصا پسند کیا جاتا ہے۔ قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی دلدادہ ہیں۔خیال رہے کہ بھارتی ٹی وی چینلز پر کئی پاکستانی ڈرامے نشر کیے جاچکے ہیں، جنہوں نے

خاتون سے 10 روز اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ!

ڈی آئی خان: زیادہ اجرت والی نوکری کا جھانسہ دے کر 5 ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ کہ 30 اگست کو ملزمان زیادہ اجرت کا جھانسہ دے کر مجھے اور شوہر کو ٹانک لے گئے

اقامہ کیس، خواجہ آصف دستاویزات سمیت نیب طلب!

لاہور: غیر ملکی اقامہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو نیب نے دستاویزات سمیت طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کو غیر ملکی اقامہ کیس میں دوبارہ نیب آفس

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا مقدمہ درج!

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کا مقدمہ نجی بینک کے آپریشن منیجر محمد

بلوچستان، دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز میں فورسز نے آپریشن کیا جس میں دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔فورسز نے آپریشن کے

مہنگی ترین سیکنڈ ہینڈ کار نیلامی کے لیے پیش

سان فرانسسکو: مہنگی اور قیمتی کاریں فروخت کرنے والی ایک امریکی ویب سائٹ پر آج کل ایک ایسی کار نیلامی کے لیے موجود ہے جو 2008 میں ایک کروڑ ڈالر یعنی آج کے 162 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی تھی۔ اندازہ ہے کہ اس مرتبہ یہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر (تقریباً