عمرے اور حج کی ادائیگی تاحکم ثانی معطل

ریاض: سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر عمرہ اور زیارت ابھی معطل رہیں گے، تاہم اس پر نظرثانی ہوتی رہے گی۔ سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت حج نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی وبا کی

کے الیکٹرک کے فیصلے نے عوام کی مشکلات بڑھادیں

کراچی: کے الیکٹرک نے حکومت کی ہدایات کے باوجود اس بار 3 ماہ کے بل ایک ساتھ صارفین کو بھیج دیے، اس پر ستم کہ شہر میں لوڈشیڈنگ کا اعلان بھی کردیا گیا۔ شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے نے شہریوں کو پریشان کرنے کی اپنی روش برقرار رکھی،

کورونا کو شکست دینے والے سرفہرست ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر

کراچی: کورونا کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں کی ایک بڑی تعداد کے تناظر میں دنیا بھر کے 210 سے زائد ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر ہے۔ اگر ایک طرف دنیا بھر میں کووِڈ 2019 سے

یوم تکبیر، پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 22 سال ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، ارض پاک کے ایٹمی دھماکوں سے ناصرف ملکی سرحدیں محفوظ ہوئیں بلکہ دشمن کا تکبر بھی خاک میں ملادیا گیا۔ جوہری دھماکوں کے بعد پاکستان دنیا کا ساتواں اور

طیارہ حادثے کی شفاف، غیر جانبدار انکوائری میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی طیارہ حادثے کی انکوائری رپورٹ سے عوام کو باخبر رکھنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرین کو یقین دلایا کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ پی آئی اے طیارہ حادثے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں

معروف بھارتی اداکارہ کی خودکشی

ممبئی: بولی وُڈ فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ پریکشا مہتا نے گلے میں پھندا لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے، آنجہانی اداکارہ کی عمر 25 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریکشا مہتا کورونا وبا کے باعث جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے

کورونا سے متعلق فیس بک پر افواہ پھیلانے والے کو جیل بھیج دیا گیا

سنگاپور: ایک شخص کو کورونا سے متعلق افواہ پھیلانے پر 4 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور کے مقامی ٹیکسی ڈرائیور نے فیس بک پر کورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ کی جس میں اس نے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز بند ہونے کی

وزیراعظم نے چینی ایکسپورٹ کی اجازت دی رپورٹ میں ان کا کہیں ذکر نہیں، پیپلز پارٹی

کراچی: چینی برآمد کی اجازت دینے پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سے انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ پی پی رہنماؤں کا کہنا ہے رپورٹ میں عمران خان کو بچانے کی کوشش کی گئی، سندھ میں کسی ایک بزنس مین یا کسی ایک مل کو سبسڈی نہیں ملی، اومنی گروپ کو 15 فیصد،

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان کورونا کا شکار

کراچی: عروس البلاد میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 2 اراکین سندھ اسمبلی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے دو اراکین سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس پر انہوں نے خود کو گھر میں

ہائی پرفارمنس سینٹر میں ثقلین اور گرانٹ کو اہم ذمے داریاں تفویض

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈ برن کی ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ اور ثقلین مشتاق کی بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈیولپمنٹ تقرری کا باضابطہ اعلان کردیا۔ یہ تقرریاں ہائی پرفارمنس سینٹر کی ری اسٹرکچرنگ کا حصہ ہیں جس کے مطابق شعبہ