امسال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ممکن نہیں، کرکٹ آسٹریلیا
سڈنی: غیر رسمی طور پر کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ممکن نہیں ہوگا۔ جمعہ کو ویڈیو کال پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی اے کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے کہا کہ اکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانے کی امید!-->…