اسلام مخالف مواد ہٹانے کیلیے وزیراعظم کا فیس بک بانی کو خط
اسلام آباد: اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو وزیراعظم عمران خان نے خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے فیس بک کے بانی کے نام خط میں لکھا کہ فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی پابندی عائد کرے،!-->…