چین اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے درمیان اہم ملاقات

بیجنگ: چینی ہم منصب لی چیانگ سے وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپل میں وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچنے پر وزیراعظم…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کے ہاتھوں پاکستان کو اپ سیٹ شکست

ڈیلاس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی۔ ڈیلاس میں…

اہلیان کراچی پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 10 روپے تک گراں

اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 10 روپے سے زائد مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ اعلامیے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وسیم اکرم کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کون سی ہیں؟

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے۔ ٹوئٹر پر میزبان فخر عالم نے وسیم اکرم سے چٹ چیٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے وسیم اکرم سے…

ہمیں ترقی کے لیے چین کی جدوجہد سے سیکھنا چاہیے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین جیسی دوستی کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، ہمیں ترقی کے لیے چین کی جدوجہد سے سیکھنا چاہیے۔ پاک چائنا فرینڈشپ اینڈ بزنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین کی…

سماجی کارکن صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد

کراچی: انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد کردیا۔ گزشتہ روز صارم برنی کو امریکا کی جانب سے انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں…

اداکار اورنگزیب لغاری کام نہ ملنے پر فرنیچر کا کاروبار کرنے لگے

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے ڈراموں میں کام نہ ملنے کے باعث فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکار اورنگزیب لغاری کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے، جس میں اُنہوں نے ڈراموں…

چاہت فتح کو بڑا جھٹکا، یوٹیوب نے بدوبدی ڈیلیٹ کردیا

کراچی: گلوکار چاہت فتح علی خان کو بڑا جھٹکا، یوٹیوب نے اُن کے وائرل گانے اکھ لڑی بدوبدی کو ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا اکھ لڑی بدوبدی اپ لوڈ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان سمیت…

میرے ساتھ نبھانے والا مرجاتا، جنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگم

لاہور: پاکستانی فلموں کی ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بیگم کا کہنا ہے کہ اُن کی قسمت میں شادی ہی نہیں لکھی یا پھر کوئی ایسا جِن ہے جو اُن کی شادی نہیں ہونے دیتا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں میزبان نے نشو بیگم سے پوچھا کہ میری اطلاعات کے مطابق…

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی حکومتی تردید، جیل تصاویر جاری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان تک ان کے وکلا اور اہل خانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے اڈیالہ جیل میں ان کے سیل اور سہولتوں کی تصاویر جاری کردی ہیں۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے مؤقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں…