کنگ چارلس نے چھوٹے بھائی سے تمام شاہی اعزازات چھین لیے

لندن: شاہ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر سے آخری شاہی اعزازات بھی باضابطہ طور پر واپس لے لیے، جس کے بعد وہ کسی بھی شاہی خطاب یا اعزاز کے حامل نہیں رہے۔رپورٹ کے مطابق اینڈریو اب نہ آرڈر آف دی گارٹر کے رکن رہے اور نہ ہی

بنوں: حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید

بنوں: میرانشاہ روڈ پر مسلح افراد کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر حملہ کیا، نامعلوم مسلح ملزمان زخمی پولیس اہلکاروں سے اسلحہ

بھارت پاکستانی ڈراموں سے خوفزدہ، نیٹ فلکس پر انہیں بلاک کرنا چاہتا ہے، فرحان سعید

کراچی: پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ بھارت پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف زدہ ہے اور اسی وجہ سے وہ پاکستانی کانٹینٹ کی نیٹ فلکس تک رسائی کو محدود کرنے کی کوشش کرتا ہے۔فرحان سعید کا ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو

انسانوں کی دھلائی کا نیا دور، مشین جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

ٹوکیو: اوساكا ایکسپو 2025 میں دھوم مچانے والی مستقبل کی ہیومن واشنگ مشین اب باضابطہ طور پر جاپان میں فروخت کےلیے پیش کردی گئی ہے۔یہ منفرد کیپسول نما مشین صارف کو اندر لیٹ کر پورا جسم دھلوانے، سکون بخش موسیقی سننے اور صرف 15 منٹ میں تازہ دم

پاکستان آئیڈل کے ججز مجھ جیسے سینئرز ہونے چاہیے تھے، سنگیتا

کراچی: سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ سنگیتا کا کہنا ہے کہ پاکستان آئیڈل کے ججز میں ان جیسے سینئرز کو شامل کرنا چاہیے تھا۔حال ہی میں سنگیتا نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی، جس میں ان سے میوزیکل شو پاکستان آئیڈل کے ججز سے متعلق سوال کیا

امریکی تاریخ میں کس روز سب سے زیادہ سزائے موت دی گئیں

واشنگٹن: امریکا کی تاریخ میں ایک ایسا دن ہے، جو سب سے زیادہ سزائے موت دیے جانے کے حوالے سے درج ہے۔ایک دن میں سب سے زیادہ سزائے موت دیے جانے کا واقعہ 26 دسمبر 1862 کو پیش آیا۔ یہ سب سے بڑا اجتماعی پھانسی کا واقعہ ہے۔لوگوں کو پھانسی کی سزا

مصنوعی مٹھاس جگر کی جان لیوا بیماری کا باعث

کراچی: نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ شوگر فری اشیاء میں استعمال ہونے والی عام مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کے خطرات میں اضافہ کرسکتی ہے۔تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سوربیٹل نامی مصنوعی مٹھاس سے جگر میں خطرناک حد تک چکنائی جمع

غیر قانونی مقیم افغانوں کا انخلا یقینی بنایا جائے گا، فیک نیوز پر کریک ڈاؤن ہوگا، وزیر داخلہ

لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اظہارِ رائے کی آزادی کا مطلب جھوٹی خبریں پھیلانا نہیں۔ فیک نیوز پر اب کریک ڈاؤن ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا

عشق میں پاگل لڑکی نے محبوب کی لاش سے شادی کرلی

ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی جس کا نام انچل ہے اور اس کا مقتول عاشق سکشم تھا، دونوں گزشتہ تین سال سے ریلیشن میں تھےاور

پٹرول 2 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.79 روپے سستا

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی اور پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات