کورونا سے کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار جاں بحق
کراچی: پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا سے جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد اس وبا سے جاں بحق پولیس افسران و اہلکاروں کی مجموعی تعداد 5 ہوگئی ۔ پولیس اہلکار!-->…