کے پی کے میں پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان
پشاور:خیبرپختون خوا حکومت نے وزیراعظم کی تمام صوبوں سے کی گئی درخواست پر فوری فیصلہ لیتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کابڑا اعلان کردیا ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ پیر18 مئی سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس!-->…