کورونا وبا مزید 153 زندگیاں نگل گئی، مریض ایک لاکھ 71 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، مریضوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 71 ہزار 666 تک پہنچ چکی ہے جب کہ مزید 153 مریض دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 246 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق 24

ٹرمپ کو سابق مشیر نے عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا

واشنگٹن: قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے براہ راست شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صدر

چین نے 10 فوجیوں کی رہائی کے بھارتی دعوے کو مسترد کردیا

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے بھارتی فوج کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا

سندھ کے سرکاری ملازمین کو محدود تعداد میں دفاتر بلایا جائے گا

کراچی: حکومت ِ سندھ نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز کا اجرا کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں جس کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں رش کم

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس: رینجرز پر حملوں کی مذمت، رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیراعظم نے سندھ میں رینجرز پر ہونے والے حملوں کی متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

پاکستان میں 21 جون کو سورج گرہن ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپیس ایجنسی اور ماہرین کے مطابق 21 جون کو پاکستان میں سورج گرہن ہوگا۔ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان اسپیس ایجنسی اور ماہرین کے

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو ایک ارب 50 کروڑ ڈالر دیں گے!

اسلام آباد: ورلڈ بینک، ایشین انٹرنیشنل انفرا اسٹرکچر بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مجموعی طور پر ایک ارب 50 کروڑ ڈالر فراہم کریں گے، معاہدے طے پاگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں کے

موبائل فونز کی درآمدات میں 63 فیصد اضافہ

کراچی: جولائی 2019 تا مئی 2020 کے رواں مالی سال کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 63.17 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ جوتوں کی برآمدات 4.29 فیصد تک بڑھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ادارہ برائے شماریات کی جانب سے پیش کردہ اعدادوشمار میں

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کے خلاف نیب رپورٹ اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے نیب کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا کہ شہباز شریف خاندان کے اثاثے بنانے کے ذرائع نامعلوم، جعلی اور خیالی ہیں، 1990 میں شہباز شریف خاندان کے کل اثاثے

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکسڈ تھا یا نہیں، تحقیقات کا اعلان!

کولمبو: عالمی کپ 2011 میں بھارت کے خلاف میچ فکسڈ ہونے کے الزامات پر سری لنکا میں اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزرات کھیل کے سیکریٹری کی جانب سے معاملے کی مکمل چھان بین کی تحقیقات کے احکامات جاری