امریکی خاتون اول میلانیا کا مجسمہ نذرآتش!

لیوبلیانا: میلانیا ٹرمپ کے آبائی ملک میں لگایا گیا ان کا مجسمہ جلادیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے پیدائشی ملک سلووینیا میں لگایا جانے والا مجسمہ نذرآتش کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برلن نژاد

غیرت کے نام پر قتل لڑکا لڑکی کی بغیر کفن و جنازے تدفین، قاتل گرفتار!

پشاور: 6 روز قبل غیرت کے نام پر 21 سالہ نوجوان وقاص اور 16 سالہ لڑکی کو قتل کرکے لاشوں کو بغیر جنازے کے دفنانے کا انکشاف ہوا ہے.پشاور میں تھانہ یکہ توت کے علاقے دیرکالونی میں غیرت کے نام پر6 روزقبل 21 سالہ نوجوان وقاص اور16 سالہ لڑکی کو

خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ڈیرہ مُراد جمالی: ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ بلوچستان نے نصیر آباد میں خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو ڈیرہ مراد جمالی سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کوئٹہ کے حکام نے بتایا کہ نصیرآباد سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹیچر نے

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 306 پوائنٹس کا اضافہ!

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان رہا اور 306 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تجارت شروع ہوئی تو 234 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 35 ہزار 929 پوائنٹس کی سطح پر آگیا، سرمایہ کاروں کے

گھسی پٹی کہانیاں، ڈرامہ انڈسٹری کو پھانسی دے دینی چاہیے، نعمان اعجاز

کراچی: گزشتہ دنوں ڈرامہ انڈسٹری کو سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا، اب ایک اور معروف اور تجربہ کار اداکار نعمان اعجاز بھی اس پر برس پڑے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ انڈسٹری کو جاگنے کی ضرورت ہے آخر کب تک ایسے گھسے پٹے

زرداری کے لیے عذیر بلوچ نے 14 شوگر ملوں پر قبضے کیے، مُراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید عذیر بلوچ کا 164 کا بیان قومی اسمبلی میں لے آئے۔ انہوں نے کہا، عذیر بلوچ نے آصف زرداری کے لیے 14 شوگر ملوں پر قبضے کیے، بھتہ آصف زرداری اور فریال تالپور کو جاتا تھا، لوگوں کو قتل کرنے کے لیے پولیس موبائل

بھتیجی نے اپنی کتاب میں ٹرمپ کی شخصیت کا پوسٹ مارٹم کردیا!

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنی کتاب میں چچا کو جھوٹا اور خودپسند شخص ٹھہرایا ہے۔میری ٹرمپ کی کتاب کا ٹائٹل 'بہت زیادہ اور ہمیشہ ناکافی' جب کہ سب ٹائٹل 'کس طرح میرے خاندان نے دنیا کا سب سے خطرناک انسان تخلیق

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے مالکان کی تفصیلات

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی تحقیقات، اصل مالکان اور گاڑی کی مالیت تفتیشی افسران کے سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی مکمل تفصیلات تفتیشی حکام

محکمہ موسمیات کی کل سے کراچی میں بوندا باندی کی پیش گوئی!

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کل سے بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون بارش برسانے والا سسٹم کراچی سے آگے نکل گیا ہے، لیکن یہ پسنی اور گوادر کے قریب سمندر میں موجو دہے

یورپی یونین کی پابندی کے خلاف جلد اپیل کریں گے، وزیر ہوا بازی

اسلام آباد: وزیر ہوا بازی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں، پابندی کے خلاف جلد اپیل میں جائیں گے۔قومی اسمبلی میں جعلی لائسنسوں اور ڈگریوں کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ