کراچی سینٹرل جیل، 3 سو سے زائد قیدی کورونا زدہ!

کراچی: کورونا وائرس کے شکار قیدیوں کی تعداد سینٹرل جیل کراچی میں 1100 تک پہنچ گئی، جس میں سے 780 صحت یاب ہوگئے جب کہ 300 سے زائد اب تک وائرس میں مبتلا ہیں۔سندھ بھر کی جیلوں میں یہ تعداد 13 سو تجاوز کرچکی ہے، ڈسٹرکٹ جیل ملیر اب تک محفوظ

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بے حال!

کراچی: بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، جس کے باعث شہر قائد کے عوام سخت اذیت سے گزر رہے ہیں۔کراچی میں موسم بہتر ہونے کے باعث بجلی کی ڈیمانڈ کم ہونے اور اضافی گیس ملنے کے باجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا بلکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ

وزیراعظم کا حکومتی امور میں بہتری کے لیے بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا،

کے الیکٹرک ہمیں فیل کررہی، نجکاری کے باوجود بہتری نہیں آرہی، چیئرمین نیپرا

اسلام آباد: نیپرا کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نج کاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آرہی۔چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا میں کے الیکٹرک کے حوالے سے عوامی سماعت ہوئی، جس میں نیپرا اتھارٹی کے تمام ارکان اور دیگر نے شرکت کی۔وائس

کورونا سے اموات 5 ہزار سے متجاوز، فعال کیسز 89 ہزار سے زائد!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 75 مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 255 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 15 لاکھ چودہ ہزار سے زائد

پی آئی اے کی پروازوں پر امریکا نے بھی پابندی لگادی!

واشنگٹن : امریکا کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کاخصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی اور اس حوالے سے امریکی ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے اعلامیہ

وزیراعظم نے کراچی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے گورنر سندھ سمیت دیگر حکام کو ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک اور عوامی مسائل کا حل ممکن بنایا جائے۔وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر اور شہزاد قاسم نے

آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم عمادوگون چل بسے!

یاموسسو کرو: افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے 61 سالہ وزیراعظم عمادوگون کولیبلی چل بسے، ان کو کابینہ اجلاس میں شرکت کے فوری بعد طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئیوری کوسٹ کے صدر

راشد نسیم نے بھارتی ماسٹر پربھاکر کا عالمی ریکارڈ پاش پاش کردیا!

کراچی: راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹر پربھاکر ریڈی کا ریکارڈ توڑ دیا، جس کے بعد راشد نسیم کے عالمی ریکارڈز کی تعداد 56 ہوگئی۔کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان راشد نسیم کے عالمی ریکارڈ بنانے کا سلسلہ تھم نہیں سکا، راشد نسیم نے بھارت

امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہوگیا!

کراچی: رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 18 پیسے سستی ہوگئی۔خیال رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر 51 پیسے مہنگا ہوگیا تھا، امریکی کرنسی کی نئی قیمت