سلیم ملک کی جانب سے پی سی بی کو جواب کل جمع کرانے کا امکان
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سوال نامے کا جواب تیار کرلیا، تاہم ان کی جانب سے بدھ کو اسے جمع کرانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وکلا ٹیم کی طرف سے تیار کردہ جواب میں سلیم ملک نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے!-->…