کورونا بحران، 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ کورونا سے قبل جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 3.24

کورونا سے داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر جاں بحق

لاہور: داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق ذوالقرنین کچھی کو 28 مئی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ ذوالقرنین کچھی کافی عرصے سے آنت کے عارضے میں بھی

قومی ایئرلائن کی بدانتظامی ناقابل معافی ہے، ماہرہ خان

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی بدانتظامی ناقابل معافی ہے۔ گزشتہ دنوں پی آئی اے کی بدقسمت پرواز پی کے 8303 میں اپنے خاندان کو کھو دینے والے زین پولانی کے بھائی کمیل پولانی نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کیا جس میں

وزیراعظم کی کفایت شعاری اور حکومتی اخراجات میں کمی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں حکومتی معاشی ٹیم نے وزیراعظم کو بجٹ محصولات، اخراجات

دریائے سندھ، نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق

ٹھٹھہ: جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے دریائے سندھ سے تمام بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال

کورونا وائرس: سعودی عرب میں پہلا ڈاکٹر جاں بحق، تعلق پاکستان سے تھا!

ریاض: کورونا وائرس کے خلاف سعودی عرب میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے پہلے ڈاکٹر جاں بحق، ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ عرب خبر رساں ادارے نے بتایا، پاکستانی سرجن نعیم چوہدری سعودی عرب میں کورونا سے لڑنے والوں میں پہلے ڈاکٹر ہیں جو وائرس میں

ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا سے جاں بحق

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے

کرکٹر توفیق عمر نے کورونا کو شکست دے دی

لاہور: کورونا وبا کا شکار سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی جوئیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر مکمل صحت یاب ہوگئے۔ توفیق عمر کا کہنا ہے کہ اللہ نے خاص کرم نوازی کی ہے، اب مکمل طور پر صحت یاب ہوچکا ہوں، کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سب لوگ اپنا

نواز سرٹیفائیڈ بددیانت اور جھوٹے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف سرٹیفائیڈ بددیانت اور جھوٹے ہیں، وزیراعظم عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے 40 سال کی منی ٹریل جمع کروائی۔ مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف

کورونا وبا، موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں پھر توسیع

کراچی: پی ٹی اے نے کورونا وبا کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔ پی ٹی اے کے اعلامیہ کے مطابق کووڈ-19 کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پرموجود تمام جی ایس ایم اے منظورشدہ آئی ایم ای آئی جو ابھی تک پی ٹی اے کے