اداکار واسع چوہدری کورونا زدہ، اہل خانہ محفوظ
لاہور: اداکار واسع چوہدری نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔ واسع چوہدری نے کہا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے اور اللہ کا شکر کہ!-->…