آرمی چیف اور افغانستان کے صدر کی ملاقات

کابل: پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان میں موجود ہیں، جہاں اُن کی افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی، جس میں افغان مفاہمتی امن عمل اور سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق آرمی

معروف اسٹیج اداکار اختر شیرانی کا انتقال

کراچی: مشہور و معروف پاکستانی اسٹیج اداکار اختر شیرانی کراچی میں انتقال کرگئے۔ اختر شیرانی کی طبیعت ناساز ہونے پر متعدد اسپتال لے جایا گیا، لیکن کسی نے بھی ان کا علاج نہ کیا یوں وہ ایک نجی اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گئے۔ اختر شیرانی نے

فیصل آباد، آئل ریفائنری میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد: فیصل آباد کی آئل ریفائنری میں آتش زدگی سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سدھار کے قریب آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتش زدگی سے اب تک 5 افراد جھلس کر جاں بحق

کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے 7 جاں بحق، 10 زخمی

کراچی: گزشتہ روز لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے اب تک 2 خواتین سمیت 7 افراد کی لاشیں اور 10 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ عمارت گرنے سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی۔ گنجان آباد علاقہ ہونے

عوام کورونا کو سنجیدہ نہیں لے رہے، احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر عمل کریں۔ اگر احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔ قوم کو کورونا وبا سے متعلق صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام

آرمی چیف سے زلمے خلیل کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،

ذیابیطس اور ہائی بلڈپریشر سے تحفظ، دودھ اور دہی مفید

اونٹاریو: 21 ملکوں میں تقریباً 1 لاکھ 50 ہزار بالغ افراد پر کیے گئے دس سالہ طویل مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جو روزانہ دودھ، دہی اور دوسری ڈیری مصنوعات کا باقاعدہ استعمال کرتے ہیں انہیں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر (ہائپر ٹینشن) کا

پٹرول بحران حکومتی نظام کے مفلوج ہونے کی نشانی ہے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور عوام کو درپیش مشکلات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پٹرول کا بحران حکومتی نظام کے مفلوج ہونے کی نشانی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا

55 سال سے زائد کے اراکین اجلاس میں شریک نہ کریں، وزیر صحت سندھ کا اسپیکر کو خط

کراچی: کورونا وبا کی بگڑتی صورت حال کے باعث وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے صوبائی اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی سے درخواست کی ہے کہ 55 سال سے زائد عمر کے اراکین کو اجلاس میں شرکت کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی

انٹرنیٹ سگنلز کی خرابی، آن لائن کلاس کے لیے طالبہ چھت پر چڑھ گئی

کیرالہ: کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں، آن لائن کلاسز کے لیے طلبہ کو بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، کیونکہ کبھی انٹرنیٹ ٹھیک نہیں چلتا تو کبھی لوڈشیڈنگ سے ان کی مشکل میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں بھارتی