برطانوی پارلیمنٹ سے احسن خان کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ عطا

کراچی: معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی، جہاں ارکان پارلیمنٹ محمد یاسین

کراچی میں پرائمری اسکول کی طالبہ مین ہول میں گرگئی

کراچی: کھلے مین ہول میں بچی کے گرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔شہر قائد میں منگھوپیر تھانے کے علاقے گرم چشمہ یونین کمیٹی نمبر2 میں نجی اسکول کی پہلی جماعت کی طالبہ اچانک کھلے مین ہول میں گرگئی، جائے وقوعہ سے گزرنے والے ایک شہری نے بچی کو

فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری و سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں توسیع، نوٹیفکیشن…

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔نوٹیفکیشن وزارت دفاع نے جاری کیے، گزشتہ روز صدر مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے،

پاکستان کی برطانیہ سے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کی درخواست

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر

سوشل میڈیا سے کچھ دن کا وقفہ ذہنی صحت کیلئے فائدہ مند

کراچی: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سے کچھ روز کا وقفہ بھی ذہنی صحت میں مناسب بہتری لاسکتا ہے۔جرنل جاما نیٹ ورک میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا کو صرف ایک ہفتے کے لیے ترک کرنے سے ہی اینزائٹی، ڈپریشن اور

این ایف سی اجلاس: ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا 5 فیصد صوبوں کو دینے کی مخالفت

اسلام آباد: گیارہویں این ایف سی اجلاس میں وسائل کی تقسیم پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق نے مالی مطالبات کے بجائے صوبوں سے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں، جس پر سندھ نے تفصیلات دینے سے انکار کردیا، صوبوں کے فنڈز میں کٹوتی کی

سلمان آغا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک کپتان برقرار رہنے کا امکان روشن

لاہور: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے انداز قیادت نے تھنک ٹینک کا دل جیت لیا، سلمان آغا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک عہدے پر برقرار رہنے کا امکان روشن ہوگیا۔ذرائع کے مطابق حکام کو ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ نے سب سے زیادہ متاثر کیا، انہیں

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم دوران زچگی انتقال کرگئیں

کراچی: معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم دوران زچگی جان کی بازی ہارگئیں، اُن کے جڑواں بچوں کو بھی نہیں بچایا جاسکا۔نرم گفتار اور دلکش کونٹینٹ کی بدولت لاکھوں دلوں پر حکمرانی کرنے والی معروف انفلوئنسر پیاری مریم کا اچانک انتقال

صدر ٹرمپ کا ہائی اسکلڈ ورکرز کیلئے ویزا شرائط سخت کرنے کا حکم

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہائی اسکلڈ ورکرز کے لیے ویزا شرائط سخت کرنے کا حکم دے دیا۔صدر ٹرمپ نے امریکی سفارت کاروں کو ایچ ون بی ویزا کے درخواست گزاروں کے پروفائلز کے جائزے کا حکم دیا ہے۔درخواست گزاروں اور ان کے ساتھ سفر کرنے