امریکا میں حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص افغانی نکلا

اسلام آباد: امریکا میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر پاکستانی نژاد امریکی شہری قرار دیے جانے والے کی گرفتاری پر پاکستان کے دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے امریکا میں افغان

کراچی کی ٹوٹی سڑکیں اور ناقص انفرا اسٹرکچر، بشریٰ انصاری برس پڑیں

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کراچی کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر برس پڑیں، اُنہوں نے شہر کے ذمے داران سے سوال کیا کہ اگر وہ خود کراچی کے باسی ہیں تو کیا انہیں اپنے شہر سے محبت نہیں؟بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ

پارس مسرور کی والدہ اور سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں

کراچی: معروف ٹی وی اداکار اور اینکر پارس مسرور کی والدہ، پاکستان ٹیلی وژن کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر 67 سال تھی۔ یہ غم کی خبر خود پارس مسرور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری کے ذریعے شیئر کی، جس کے بعد شوبز

CDF نوٹیفکیشن پر قیاس آرائیاں، حکام کی اہم وضاحت

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد سوشل میڈیا پر پھیلنے والی قیاس آرائیوں نے غیر ضروری بحث کو جنم دیا ہے، جس پر متعلقہ حکام کی جانب سے صورت حال کی وضاحت پیش کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق نوٹیفکیشن کا

ایس آئی یو ٹی کا دائرہ کار وسیع، بلاول نے جدید علاج گاہ کا افتتاح کردیا

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) ٹرسٹ اسپتال شارعِ فیصل میں ڈاکٹر سید ہارون احمد ڈائیلاسز سینٹر اور زبیدہ مصطفیٰ لیتھوٹرپسی یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ یہ دونوں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: صائم ایوب دوبارہ نمبرون آل رائونڈر بن گئے

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں صائم ایوب نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔آئی سی سی نے تمام فارمیٹس کی تازہ رینکنگ جاری کردیں، جس کے مطابق صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی فہرست میں سکندر رضا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ویسٹ انڈیز کے روسٹن

قدیم چین میں لوگوں کو انوکھے انداز میں قربان کیے جانے کا انکشاف

بیجنگ: ماہرینِ آثارِ قدیمہ کے سامنے ایسے شواہد آئے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ چین میں ہزاروں برس قبل مرد و خواتین کو مختلف مقاصد کی وجہ سے قربان کیا جاتا تھا۔ماہرین نے چین میں 3800 سے 4300 برس قبل پتھر کے دور کے ایک معاشرے میں ایسے شواہد

ڈیلیوری بوائز جھوٹ بولتے، اس لیے ٹپ نہیں دیتی، ندا یاسر

کراچی: اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ گھر پر کھانا دینے آنے والے ڈیلیوری بوائز اکثر کُھلے پیسے نہ ہونے کا جھوٹ بولتے ہیں جس کی وجہ سے وہ انہیں پورے پیسے دیتی ہیں۔ندا کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں انہوں نے

سانحۂ نیپا: ایڈووکیٹ عامر علی کی سرکاری افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا

کراچی: ایڈووکیٹ عامر علی مغیری نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کی سیشن کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے، جس میں انہوں نے مبینہ بلدیاتی غفلت کے باعث پیش آنے والے الم ناک واقعے پر سرکاری افسران اور منتخب نمائندوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا

بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی

نئی دہلی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ 89 اعشاریہ 96 سے بڑھ کر 90 اعشاریہ 15 پر آگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق غیر ملکی سرمایہ