صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال عزیز میاں کی 25 ویں برسی

کراچی: صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال عزیز میاں کی 25 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، ان کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے 25 برس بیت گئے.لیجنڈ قوال عزیز میاں کی قوالیاں میں شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری

غیر اخلاقی آفرز پر والدہ رو پڑیں اور شوبز سے دُور رہنے کا مشورہ دیا، سارہ چوہدری

کراچی: دین کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کرنے والی سابق اداکارہ سارہ چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں قدم رکھتے ہی انہیں اور ان کی والدہ کو بے شمار غیر اخلاقی پیشکشوں کا سامنا کرنا پڑا۔سارہ چوہدری نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ

خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج نے خیبر پختونخوا میں دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 خوارج ہلاک کردیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک ڈسٹرکٹ میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر

کراچی بلیوز نے دسویں بار قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور: کراچی بلیوز نے پاکستان کا پریمیئر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کراچی بلیوز نے دفاعی چیمپئن سیالکوٹ کو 218 سے شکست دی۔کراچی نے سیالکوٹ کو 533 رنز کا ہدف دیا،

برطانوی یونیورسٹیز نے پاکستانی و بنگلادیشی طلبہ کے داخلے معطل کردیے

لندن: پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے لیے برطانیہ میں مشکلات پیدا ہونا شروع ہوگئیں، برطانوی یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ پر داخلوں کے دروازے بند کرنا شروع کردیے۔رپورٹس کے مطابق 9 برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلادیش کے طلبہ

کیا میسی فٹ بال ورلڈکپ 2026 نہیں کھیلیں گے؟

فیفا کے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے سے متعلق ایک مرتبہ پھر مبہم رائے کا اظہار کیا ہے۔لیونل میسی نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اگرچہ ان کا ارادہ ہے لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ وہ فیفا ورلڈکپ

فلائٹ کینسل: نوبیاہتا جوڑے کی اپنے ریسیپشن میں آن لائن شرکت

نئی دہلی: بھارتی ایئرلائن انڈیگو کی سیکڑوں پروازیں معطل ہونے کی وجہ سے نئے شادی شدہ جوڑے کے ریسیپشن کی تقریب منفرد اور غیر معمولی صورت اختیار کرگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی جوڑے کپل اور نیکیتا کی شادی کی تقریب دہلی میں طے تھی۔

گنڈاپور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عائزہ خان کو مداحوں نے مائیکل جیکسن کیوں قرار دیا؟

کراچی: سوشل میڈیا صارفین قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔مقبول اداکارہ عائزہ خان آج کل اہل خانہ کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کی غرض سے موجود ہیں۔عائزہ نے

ایک ذہنی مریض پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کررہا، قومی سلامتی کیلئے خطرے کا باعث ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک شخص قومی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث بن گیا ہے، کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ عوام کو فوج کے خلاف بھڑکائے، انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ذہنی