کشمیر میں جن سے سامنا ہوا، نسیم کی وجہ سے کرکٹ دیکھ لیتی ہوں، کبریٰ خان

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان جن کا سامنا کرچکی ہے اور اس حوالے سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے پر اُنہوں نے لب کُشائی کی ہے۔کبریٰ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ ایک مرتبہ کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کے دوران…

188 کھرب 87 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پیش کردیا۔ وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کا ایوان میں شور شرابہ جاری رہا اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کا اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کرتے اور نعرے…

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک

صنعا: یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی کے 140 مسافر تاحال لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ یمن کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 260 تارکین وطن سوار تھے۔ کشتی…

کراچی میں لٹیرے بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ کر فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب 30 بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان بکروں سے بھرا ٹرک لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں 30 بکرے تھے، 2 ملزمان ڈرائیور کو…

پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول، سڑکیں ویران ہوجاتی ہیں، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان کی صف اول کے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول ہیں اور لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی عوام پاکستانی ڈراموں کے دیوانے ہیں۔ مجھے ایک مشہور بھارتی…

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے وفاقی حکومت 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کرے گی۔ وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور آج شام وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی، جس کے بعد…

صحافی عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور: لاہور ایئرپورٹ سے حج پر جاتے ہوئے صحافی عمران ریاض کو حالت احرام میں گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کی گرفتاری کے حوالے سے عمران ریاض کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ویڈیو اور تصاویر بھی پوسٹ کی گئی ہیں، جس میں دیکھا…

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن حالیہ آئی ای ڈی دھماکے کے تناظر میں کیا۔ آئی ای ڈی دھماکے میں…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحٰی پر تین چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک میں عیدالاضحٰی پرعام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون…

زیادہ وزن کی حامل خواتین کو لاحق فالج کے خطرات سے متعلق انکشاف

ہیلسنکی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن خواتین کا وزن نوعمری یا 55 سال تک کی عمر میں زیادہ ہوتا ہے، ان میں خون جمنے کی وجہ سے فالج کا خطرہ بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فن لینڈ کے محققین کی طرف سے کیا گیا یہ مطالعہ 50 سالہ…