وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد

عدالت عظمیٰ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دیتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج کردیا۔سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز مالکان کے خلاف غیر ضروری اقدامات نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور ادارے

بلاول وزیراعظم پر الزامات لگاکر اپنا قد بڑھانا چاہتے ہیں، مراد سعید

اسلام آباد: مراد سعید نے بلاول بھٹو زرداری کو بوکھلاہٹ کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم پر الزامات لگاکر اپنا قد بڑھانا چاہتے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات مراد

وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر اتحاد قائم کرنے میں ناکام رہے، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو معیشت اور جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر احتساب کا نظام موجود ہے تو سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم پر

سعودیہ میں مقیم 160 ممالک کے خوش نصیب شہری حج کے لیے منتخب!

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں موجود 160 ممالک کے خوش نصیب شہریوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی اور منتخب ہونے والوں کو جلد اطلاع کردی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حرمین شریفین کے آفیشل ٹویٹر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

15 سال تک نابینا کا ڈھونگ کرنے والی خاتون کو 3 سال 8 ماہ قید!

لندن: انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کی عدالت نے 15 سال سے نابینا ہونے کا ڈھونگ رچاکر تقریباً 10 لاکھ پاؤنڈ امدادی رقم حاصل کرنے والی 65 سالہ خاتون کرسٹینا کو 3 برس 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹینا نے ایک عام برطانوی شہری کی

ماڈل ایان علی کی شوبز میں واپسی کا اعلان!

کراچی: سپرماڈل ایان علی نے سوشل میڈیا کے ذریعے شوبز میں واپسی کا اعلان کردیا۔گزشتہ چار برسوں سے بیرون ملک مقیم منی لانڈرنگ کیس کی ملزم ایان علی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ 5 سال بعد شوبز میں واپسی کررہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی

پاک بحریہ کے بیڑے میں پی این ایس یرموک کی شمولیت اہم سنگ میل ہے، نیول چیف

کراچی: امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بحری بیڑے میں نئے جہاز کی شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی این ایس یرموک کی بحری بیڑے میں شمولیت ایک اہم سنگ میل ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف

فکسنگ کیس، عمر اکمل کی سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ!

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کی طرف سے فکسنگ کیس میں سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فکسنگ کیس میں عمر اکمل کی طرف سے سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ لاہور میں موجود نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں

صرف دوستی، عاصم اظہر اور میں ایک ساتھ نہیں، ہانیہ عامر

کراچی: گلوکار عاصم اظہر اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ماضی میں کئی مواقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا اور ان کے حوالے سے چہ میگوئیاں بھی ہوتی رہیں کہ جلد یہ دونوں شادی کرلیں گے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے اب اس حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے عاصم اظہر کے