چینی سائنس دان ذیابیطس کا علاج ڈھونڈنے میں کامیاب

بیجنگ: چین سے تعلق رکھنے والے سائنس دان ذیابیطس کا علاج ڈھونڈنے میں کامیاب، چینی محققین نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ذیابیطس ٹائپ 2 کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سائنس دانوں نے 2021 میں 59 سالہ شخص پر سیل…

مکہ مکرمہ میں آگ برساتی، جھلساتی گرمی، 577 حاجی جاں بحق

ریاض: حال ہی میں حج کی سعادت 18 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے حاصل کی ہے، حجاز مقدس سے اب افسوس ناک اطلاع سامنے آئی ہے، مکہ میں شدید گرمی کے باعث 577 عازمین حج جاں بحق ہوگئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا…

قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو فیصل قریشی کا کرارا جواب

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی نے عیدالاضحیٰ میں قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فیصل قریشی نے نجی ٹی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قربانی ہماری اسلامی روایت کا حصہ ہے، جسے پورا کرنے کے…

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی سطح پار کرگیا

کراچی: عیدالاضحیٰ کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ ملک میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں خراب کارکردگی، دورۂ بنگلادیش میں کپتان کون ہوگا؟

لاہور: امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈکپ میں بطور کپتان پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ناقص پرفارمنس کے بعد بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتانی سے دُور رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میگا…

سانگھڑ: سفاک وڈیرے نے کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ ڈالی

سانگھڑ: اپنے کھیت میں داخل ہونے پر سنگ دل وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، پولیس نے بااثر وڈیرے کے بجائے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ وڈیرے نے پہلے ملازمین کے ہمراہ اونٹ پر تشدد کیا، پھر بھی غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو تیز دھار آلے سے اونٹ…

زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے مقدمے میں شوہر کی ضمانت منظور

لاہور: سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے کیس میں اُن کے شوہر محمد جمیل کی ضمانت منظور ہوگئی۔ پچھلے ماہ اسلام کی خاطر شوبز سے علیحدگی اختیار کرنے والی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا۔ اس کا الزام اُنہوں…

عوام کیلئے عید کا تحفہ، پٹرول 10.20 اور ڈیزل 2.33 روپے سستا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عوام الناس کو عید کا تحفہ دیا گیا ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری تاریخ کو ہوتا ہے لیکن اس بار ایک روز قبل…

توکل کرنے والوں کیلئے اللہ کافی، جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی: خطبہ حج

مکہ المکرمہ: خطبہ حج دیتے ہوئے مسجد الحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے کہا ہے کہ فلسطین میں جنگ پہنچ چکی وہاں ٹوٹ پھوٹ ہوچکی وہاں امن نہیں، کھانا اور پانی تک نہیں، سب سے زیادہ دعا کے مستحق اہل فلسطین ہیں، ان کے لیے…

سندھ کا بجٹ پیش: کم از کم تنخواہ 37 ہزار، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ

کراچی: سندھ کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 3 ہزار 56 ارب روپے کا بجٹ انگریزی میں پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے…