سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی!

کراچی: ملک میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا، فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 350 اور 300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں پندرہ امریکی

امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے روز کے دوران ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قدر میں چار پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستانی روپے کو مسلسل گراوٹ کا سامنا ہے۔ چند روز قبل چین کی جانب سے پاکستان کو مالی تعاون کے سبب روپے کی قدر بڑھی تھی

چین میں طوفانی بارشیں، سیلاب، درجنوں افراد ہلاک، متعدد لاپتا

بیجنگٖ چین میں طوفانی بارشوں کے باعث دریا بھرنے سے بدترین سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر معمولی بارشوں سے چین کے 33 دریا اپنی انتہائی سطح سے بھی بھر چکے، جس سے چین کو 30 سال کے دوران اس بار بدترین

کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کو شدید مشکلات!

کراچی: کے الیکٹرک بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابونہ پاسکی، شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں بجلی بندش سے پانی کی بھی قلت پیدا ہوگئی، شدید گرمی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا، ایم کیو ایم نے مسائل کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔کے الیکٹرک

پولیو سے متاثرہ بچے کا لاہور میں انتقال!

لاہور: راوی ٹاؤن میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچہ انتقال کرگیا۔انسداد پولیو پروگرام کے مطابق 26 ماہ کا محمد علی چلڈرن اسپتال میں زیر علاج تھا جو 10 جولائی کو دم توڑ گیا تھا۔محمد علی کی پولیو وائرس کی تصدیق کی رپورٹ آج موصول ہوئی جب کہ محمد

قدرتی طور پر لڑکا تھا، جھوٹا مقدمہ قائم کیا گیا، علی آکاش

راولپنڈی: گزشتہ روز لڑکی سے لڑکی کی شادی کی خبر میڈیا پر خوب گردش کرتی رہی، اس حوالے سے علی آکاش کا موقف سامنے آیا ہے۔ٹیکسلا کی عاصمہ بی بی نے علی آکاش بن کر دوسری لڑکی سے شادی کرلی، علی آکاش کا کہنا ہے وہ اور اس کی بیوی خوش ہیں جب کہ ان

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، زرداری پر 4 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی!

اسلام آباد: احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری کے وکیل کو آئندہ سماعت پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ہریش کمپنی کو ٹھٹھہ واٹر سپلائی کا ٹھیکہ دینے سے متعلق ریفرنس میں سابق صدر زرداری سمیت تمام ملزمان پر 4 اگست کو فرد

افغانستان سے پاکستان آنے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

کراچی: چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان چرس کی بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ماڈل کسٹمز کلکٹوریٹ انفورسمنٹ اینڈ کمپلائنس کوئٹہ نے ناکام بنادی۔کراچی کسٹمز ہاؤس سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ

بھارت کی پھر سبکی، ایران نے چاہ بہار ریل پروجیکٹ سے نکال دیا!

تہران: ایران کا بڑا فیصلہ، بھارت کو چاہ بہار ریل پروجیکٹ سے الگ کردیا، بتایا جارہا ہے کہ فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو ریل پروجیکٹ سے الگ کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پروجیکٹ سے الگ

کورونا وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آرہی، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا بحران بدترین صورت حال اختیار کرسکتا ہے، وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آرہی۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کے حوالے سے غلط سمت میں جارہے ہیں، یہی صورت حال