سندھ اسمبلی، نئے ضلع کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، واک آؤٹ!

کراچی: سندھ اسمبلی میں حزب اختلاف نے شہر قائد میں نئے ضلع کے خلاف شدید احتجاج کیا اور اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے۔سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیر صدارت ہوا جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے محمد حسین نے کیماڑی ضلع بنانے کے

لیڈی ڈاکٹر خودکشی کیس، اسلحہ کے مالک کا پتا چل گیا!

کراچی: لیڈی ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پولیس نے اسلحے کے مالک کا پتا لگالیا ہے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والے اسلحے کے مالک کا پتا لگالیا

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ شروع، میزبان کی بیٹنگ جاری!

ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ٹاس جیت کر انگلستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ایک وکٹ کے نقصان پر آخری اطلاعات تک 16 رنز بنالیے تھے۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔تیسرے ٹیسٹ میچ

بلاول بچہ تھوڑا کچا، مریم شہباز کو بھی پھنسانے جارہی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مشکل پڑنے پر کوئی بھی بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں، لیکن نیب زدہ لوگوں کو این آر او کبھی نہیں دیں گے۔راولپنڈی کینٹ میں پہلے پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کی افتتاحی تقریب کے دوران گفتگو کرتے

باب دوستی دوطرفہ آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

چمن: پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے چمن سرحد پر باب دوستی دو طرفہ پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق بارڈر 7 روز تک پیدل آمدورفت کے لیے کھلا رہے گا، سرحد سے دو طرفہ تجارت کا سلسلہ بھی بحال ہے اور مال سے

اسکول کھولنے ہیں یا نہیں، 7 ستمبر کو فیصلہ ہوگا، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 7 ستمبر کو فیصلہ ہوگا اسکول 15 ستمبر کو کھولنے ہیں یا نہیں، وزارت صحت سکول کھولنے سے متعلق ایس او پیز پر کام کررہی ہے۔وفاقی وزیر شفقت محمود کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

پاک سعودیہ تعلقات ہمیشہ اچھے رہیں گے، شاہ محمود قریشی

بیجنگ: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے اچھے رہے اور اچھے رہیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب کا اسرائیل کے معاملے پر دوٹوک مؤقف ہے جو تاریخی ہے جب کہ سعودیہ پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے

عتیقہ اوڈھو شراب کیس میں باعزت بری

راولپنڈی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو شراب کیس میں باعزت بری کردیا گیا۔راولپنڈی کی سول عدالت میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت ہوئی۔ سول عدالت نے 9 سال 2 ماہ اور 14 روز بعد فیصلہ سناتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس

سونے کے ذخائر کے لحاظ سے پاکستان کا دنیا میں 44 واں نمبر!

اسلام آباد: ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا کے اُن ممالک کی فہرست جاری کی ہے، جن کے پاس سونے کے سب سے زیادہ ذخائر ہیں، اس عالمی فہرست میں پاکستان کا چوالیسواں نمبر ہے۔آئی ایم ایف اور ورلڈ گولڈ کونسل کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2020ء میں سونے کے سب

خیبرپختون خوا، صحت عامہ کے لیے وزیراعظم کا انقلابی قدم!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے ہر خاندان کو صحت انصاف کارڈ فراہم کرنے کے لیے پروگرام کا اجرا کردیا ہے۔خیبر پختون خوا پہلا صوبہ ہے جہاں ہر خاندان کو صحت انصاف کارڈ فراہم کیا جارہا ہے۔ اس کارڈ کا حامل خاندان سرکاری اور