مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آل پارٹیز کانفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد

سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کراچی میں فوج طلب

راولپنڈی: کراچی میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔افواج پاکستان کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں اربن فلڈنگ کے خطرات کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے

حج کا رُکن اعظم وقوف عرفہ ادا!

مکہ مکرمہ: عازمین حج نے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرلیا۔ مسجد نمرہ سے مفتیِ اعظم نے خطبہ حج دیا جس کے بعد نماز ظہر اور عصر ایک ساتھ ادا کی گئی۔عصر اور مغرب کے درمیان وقوف ہوا جس میں حجاج نے اللہ رب العزت کے حضور خصوصی دعائیں کیں، سورج

دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کو ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیراعظم کو کسی کو معاون رکھنے کا بھی اختیار نہ دیں تو نظام کیسے چلے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کے دہری شہریت والے معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست

اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون سازی کے بدلے این آر او نہیں دے سکتے۔عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم نے حکومتی ارکان کو پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی کی اہمیت سے آگاہ

اب تک کوئی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا، سعودی وزارت صحت

ریاض: سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولتیں فراہم کررہی ہے، جس کے تحت مقدس

زیتون کا تیل، عالمی منڈی میں قدم رکھنے کے لیے پاکستان کی تیاریاں!

اسلام آباد: پاکستان کے زیتون کا تیل تیار کرنے والے ممالک کی عالمی منڈی میں قدم رکھنے کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں کیونکہ 30000 ایکڑ سے زائد رقبے پر 27.5 ملین زیتون کے درخت لگائے جاچکے ہیں۔گوادر پرو کے مطابق اس کی کاشت پنجاب، خیبرپختونخوا،

سونے کی قیمتوں میں استحکام

کراچی: پاکستان بھر میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں ایک امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی نئی قیمت 1 ہزار 954 امریکی ڈالر

جان شیر خان کی کمر کا کامیاب آپریشن!

اسلام آباد: اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔اسلام آباد کے نجی اسپتال میں اسکواش کے عظیم کھلاڑی کی کمر کے مہروں کا آپریشن کیا گیا۔ جان شیر خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی محنت اور لگن سے میرا

حریم شاہ کا پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف اہم اعلان!

لاہور: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف بڑا اعلان، عیدالاضحیٰ کے بعد پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف انکشافات کریں گی۔حریم شاہ ماضی میں بعض سیاست دانوں اور اہم شخصیات کا سوشل میڈیا پر تماشا بنا چکی ہیں۔ان کا کہنا ہے