قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد کھڑی ہے جب کہ بھارت جس طرح کے اقدامات کررہا ہے، اس کو دنیا دیکھ رہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے!-->…