زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی یا جنسی صلاحیت سے محروم کردینا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سر عام پھانسی دینی چاہیے یا پھر جنسی صلاحیت سے ہی محروم کردینا چاہیے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ موٹر وے پر زیادتی کے واقعے نے پوری!-->…