قومی اسمبلی، حضرت محمد ﷺ کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد منظور!

قومی اسمبلی میں نصابی کتب میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی، جس کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے

حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں، ہماری اپنی کوتاہیاں کہ ڈیلیور نہ کرسکے، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے کابینہ سے کہا ہے کہ چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے۔وائس آف امریکا کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر سائنس و

رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ ہونے سے بڑے نقصان کا اندیشہ ہے، وسیم خان

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ وہ ملکی کرکٹ کی بہتری کے لیے طویل المدتی پائیدار نظام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کے تحت ڈومیسٹک کرکٹرز کے معاوضے دگنے کرنے کے ساتھ اچھی کارکردگی پر انہیں علیحدہ معاہدے بھی

حکمرانوں میں سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، وفاق صوبوں کو کمزور کررہا ہے، زرداری

کراچی: آصف زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں جیالے متحد رہیں، جلد اچھا وقت آنے والا ہے، موجودہ حکمرانوں‌ میں‌ سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، وفاقی حکومت صوبوں کو مضبوط بنانے کے بجائے مزید کمزور کررہی ہے.سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا پارٹی

سونے سے بنا 25 منزلہ ہوٹل!

ہنوئی: ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں دنیا کا پہلا سونے کا ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جو 25 منزلوں پر مشتمل ہے، اس پُرتعیش ہوٹل میں گولڈ پلیٹڈ ٹائلز کا استعمال ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے سونے کا ذکر صرف زیورات تک محدود تھا لیکن اب یہ در

اداکارہ روبینہ اشرف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا!

کراچی: سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔اداکارہ کے شوہر طارق مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ روبینہ اشرف کورونا سے صحت یاب ہوگئی ہیں، تاہم فی الحال وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔طارق مرزا کے مطابق روبینہ

بھارتی فوج کی درندگی، مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: وادی جنت نظیر میں غاصب بھارتی فوج کے مظالم تھم نہ سکے، ضلع پلواما میں اس نے ظالمانہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید کردیے۔بھارتی فوج نے ضلع پلواما کے علاقے بنڈزو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ

گلوکارہ صنم ماروی پر بہن کے سنگین الزامات!

لاہور: ریشماں پروین اپنی بہن گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں۔صنم ماروی کی بہن ریشماں پروین نے گلوکارہ پر گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے اور ان کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست

کورونا زدگان ایک لاکھ 85 ہزار سے متجاوز، 3695 جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: ملک میں کورونا مریض تیزی سے بڑھنے لگے، پاکستان بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار 34 تک پہنچ گئی، جن میں سے 73 ہزار 471 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جب کہ ایک دن میں 105 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے

سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

ریاض: رواں سال کے لیے سعودی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق اس برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا وزارت حج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سال حج کو محدود رکھا جائے گا اور