بھارتی وزارت خارجہ کے الزامات مسترد، پاکستان کا دندان شکن جواب !

اسلام آباد : بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ ایسے الزامات بھارتی ہائی کمیشن کی غیرقانونی سرگرمیاں چھپا نہیں سکتے۔پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کی لفظی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بے بنیاد

بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے اہلکار بھی سامان باندھ لیں، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے بھارتی اقدامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کرو گے، ویسا ہی بھرو گے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے اہلکار بھی سامان باندھ لیں۔ پاکستانی عملہ واپس آئے گا تو انڈین اسٹاف بھی واپس جائے گا۔وزیر خارجہ شاہ

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے نصف عملے کو نکل جانے کا حکم

اسلام آباد: چین کے ہاتھوں بدترین ہزیمت پر بوکھلائی ہوئی بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن سے بھی 50 فیصد عملہ

عمران فاروق کیس: عدالتی فیصلہ درست، مجرم کو سزا ملنی چاہیے، کنور نوید

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر کنور نوید نے عمران فاروق قتل کیس کے عدالتی فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ایم کیوا یم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنور نوید جمیل نے کہا کہ وہ لندن میں قتل ہونے والے ایم کیو ایم کے

امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان، 167 روپے 65 پیسے کا ہوگیا!

کراچی: ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا، امریکی کرنسی کی قدر ایک روپیہ 7 پیسے بڑھ گئی۔ رواں ماہ میں ملکی قرضوں میں 450 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ملک بھر میں رواں ہفتے کے

کورونا میں مبتلا سندھ پولیس کے 258 اہلکاروں میں امدادی رقم تقسیم

کراچی: کورونا وبا میں مبتلا سندھ پولیس کے 258 ملازمین میں 25 لاکھ 80 ہزار روپے نقد رقم تقسیم کی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق مہر کی خصوصی ہدایت پر کووڈ-19 کا شکار پولیس افسران اور اہلکاروں کو فی کس 10 ہزار روپے

ٹڈی دَل کا حملہ، کپاس کی فصل شدید متاثر

راجن پور: ٹڈی دل کی وجہ سے راجن پور میں کپاس کی فصل شدید متاثر ہوئی، جس سے گزشتہ سال کی نسبت رواں سال مطلوبہ ہدف حاصل کرنا مشکل ہوگا۔صوبہ بھر میں روئی کی 75 لاکھ گانٹھوں کی پیداوار کے ہدف کے حصول کے لیے وزیر زراعت اور سیکریٹری زراعت واصف

اسٹیل مل ملازمین کیس: ملازمین کی بدنظمی، عدالت عالیہ برہم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ ميں پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کے کيس کی سماعت کے موقع پرعدالت نے اسٹیل مل ملازمین کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کے کيس کی سماعت ہوئی۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی کی قیمت بڑھانے سے روک دیا

اسلام آباد: نيپرا نے کے اليکٹرک کو بجلی کی قيمت بڑھانے سے روک ديا جب کہ شہر ميں جاری غيراعلانيہ لوڈشيڈنگ کی تحقيقات کی بھی ہدايت کردی گئی۔چیئرمین نيپرا کے مطابق بجلی بندش کی وجوہ عوام کے سامنے رکھیں گے۔ وفاقی کابينہ نے بجلی کی قيمتيں نہ

ایپل کی جدید اسمارٹ واچ، 20 سیکنڈ ہاتھ دھونے میں معاون

نیویارک: کورونا سے تحفظ کے لیے عالمی ادارہ صحت نے سختی سے 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھونے کی تاکید کی ہے، جس میں اب ایپل واچ بھی مددگار ثابت ہوگی۔مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے گزشتہ روز ورلڈ وائڈ ڈیولپرز کانفرنس میں ایپل واچ آپریٹنگ سسٹم (او ایس) 7