شہباز شریف کا دورۂ کراچی، بلاول سے ملاقات متوقع

کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بدھ کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم

سندھ حکومت کراچی کے مسائل سنجیدگی سے حل نہیں کرپارہی، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لے رہی یا سنجیدگی سے حل کر نہیں پا رہی، تاہم وزیراعظم اس معاملے پر دو ٹوک مؤقف رکھتے ہیں اور شہر قائد کے مسائل کے حل کے لیے مربوط اقدامات

مون سون بارشوں اور سیلاب سے 176 افراد جاں بحق ہوئے

اسلام آباد: حالیہ مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں پاکستان بھرمیں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 176 ہوگئی جب کہ اس دوران 1307 مکانات مکمل تباہ اور 853 کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ۔این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں اور سیلاب کے دوران جانی

دادو میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وبائی امراض سے 5 بچے جاں بحق

دادو: صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کی گاج ندی میں سیلابی پانی نے تباہی برپا کر رکھی ہے، وبائی امراض سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار پڑے ہیں، کوئی ان کو سہارا دینے والا نہیں۔جوہی اور کاچھو

کراچی جاکر خود حالات کا جائزہ لوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں آٹے اور چینی کی قیمتیں بڑھنے نہیں دیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں بارش سے کراچی کی صورت حال اور امدادی کاموں پر بریفنگ دی گئی جب کہ ٹرانسفارمیشن پلان سے

فیروز خان نے کنگنا کو چائے پر بلالیا

کراچی: پاکستان کے مقبول اداکار فیروز خان نے بولی وُڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر طنز کرتے ہوئے انہیں پاکستان میں چائے پینے کی دعوت دے دی۔کنگنا رناوت نے چند دن قبل سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ’’تیجس‘‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا جس میں وہ ایک جنگی جہاز

کرپشن کا الزام، سعودی شہزادوں کو عہدوں سے برطرف کردیا گیا

ریاض: کرپشن کے الزام میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو عہدے سے برطرف کردیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شہزادہ فہد

نواز شریف ملک واپس آنے کے لیے بہت بے چین ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آنے کے لیے بہت بے چین ہیں تاہم جب تک علاج نہیں ہوجاتا وہ واپس نہ آئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں رہنما مسلم لیگ (ن)

بھارت میں چین کے خلاف دم خم نہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں چین کے خلاف دم خم نہیں اور وہ پہلے بھی اپنے فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مذہبی رواداری کی جھوٹی دعوے دار بھارت سرکار نے

عدالت عالیہ نے نواز کو سرنڈر کیلیے 9 دن کی مہلت دے دی

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے نواز شریف کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے لیے 9 دن کی مہلت دی ہے۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ایون فیلڈ، فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز پر احتساب عدالتوں