بشریٰ انصاری کا زیادتی کے مجرمان کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ!

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے زیادتی کے مجرموں کے ہاتھ اور پاؤں توڑ کر ان کی جنسی صلاحیت ختم کردینے کا مطالبہ کردیا۔موٹروے زیادتی کیس پر ناصرف پورا ملک سراپا احتجاج بلکہ سول سوسائٹی اور عوام کی جانب سے بھی مطالبہ کیا جارہا ہے کہ ریپ

موٹروے زیادتی کیس، دوسرا ملزم گرفتار، اعتراف جرم، DNA میچ!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے دوسرے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، جس نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا جب کہ اُس کا ڈی این اے بھی میچ کرگیا۔سی آئی اے پولیس نے موٹروے زیادتی کیس میں ایک اور ملزم شفقت کو گرفتار کرلیا، جسے گزشتہ روز خود سے

سعودیہ کا اپنے شہریوں پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وبا کی وجہ سے سعودی شہریوں پر عائد سفری پابندیاں یکم جنوری 2021 سے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یکم جنوری 2021 سے سعودی ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی اور

موٹروے زیادتی کیس، خاتون کا گرفتار ملزم وقار کو پہچاننے سے انکار

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں وقار الحسن کو متاثرہ خاتون نے پہچاننے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق ملزم وقار الحسن کی تصاویر متاثرہ خاتون کو واٹس ایپ کے ذریعے بھجوائی گئی تھیں لیکن خاتون نے ملزم کو پہچاننے سے انکار کردیا ہے۔دوسری جانب موٹر

آئین کی بالادستی کیلیے سپریم کورٹ ہر ممکن اقدام کرے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ججز کی مکمل خودمختاری کے بغیر عوام کو انصاف کی فراہمی ممکن نہیں۔عدالت عظمیٰ میں نئے عدالتی سال کی تقریب ہوئی، جس میں چیف جسٹس پاکستان، سپریم کورٹ کے ججز اور وکلاء شریک ہوئے۔چیف جسٹس

سی سی پی او کا بیان، پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی، عدالت عالیہ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی برطرفی کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون سے

ترجمان سندھ حکومت کی اسکول کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام کے ذریعے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے۔ https://twitter.com/murtazawahab1/status/1304725701816446983 انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے

ایران میں قائداعظم سے منسوب شاہراہ

کراچی: گزشتہ روز بانیٔ پاکستان کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ قائداعظم محمد علی جناح ایسی شخصیات صدیوں میں جنم لیتی ہیں۔ انہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے انتھک کاوشیں کیں جو ایک الگ اور آزاد وطن کی صورت رنگ لائیں۔قائداعظم کی

مزار قائد سے تبت سینٹر تک تحفظ ناموس رسالت، عظمت صحابہ و اہل بیت مارچ

کراچی: معروف دینی شخصیت مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ توہین رسالت، توہین صحابہ اور توہین اہل بیت کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔اہل سنت والجماعت کے تحت کراچی میں مزار قائداعظم سے تبت سینٹر تک ”تحفظ ناموس رسالت وعظمت صحابہ و اہل بیت مارچ“ سے

امریکا، چھوٹے طیارے کو حادثہ، 2 افراد ہلاک

لاس اینجلس: ایک انجن والا چھوٹا طیارہ امریکا میں پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت کے پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ