فرقہ وارانہ فسادات کی بھارتی سازش ناکام بنادی، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی فسادات کرانے کی بھارتی سازش ناکام بنادی۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں ریلوے اسپتال کی اپ گریڈیشن کے سنگ بنیاد کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں

میرا کے خلاف مقدمے کی سماعت!

لاہور: فلم اسٹار میرا پر تسلیم کوثر نامی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اداکارہ نے دھوکا دہی سے ان کا ایک کنال کا گھر اپنے نام کروایا۔سول کورٹ میں اداکارہ میرا کے گھر کی دعوے دار خاتون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سول جج عدنان علی نے تسلیم کوثر

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ برطانیہ ارسال!

اسلام آباد: نواز شریف کے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں‌ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال کردیے گئے، سیکریٹری خارجہ امور کو وارنٹ کی تعمیل کا حکم دیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ نواز شریف کے وارنٹ اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائی

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد کے گرد گھیرا تنگ، جلد پکڑلیں گے، فیاض چوہان

لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کی تفتیش مکمل، ملزم عابد کے گرد گھیرا تنگ کردیا، جلد پکڑ لیں گے، بہت سے چیزیں ابھی سامنے نہیں لاسکتے، اچھا رزلٹ ملے گا، متاثرہ خاتون نے تصاویر دیکھ کر عابد ملہی

پاکستان گرے لسٹ سے ضرور نکلے گا، شبلی فراز

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف بل پر اپوزیشن نے ایک بار پھر قومی مفاد کے منافی رویہ اختیار کیا۔سوشل ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں قومی مفاد کی قانون

کرکٹ کا فروغ، سعودیہ نے پاکستان سے مدد مانگ لی!

اسلام آباد: اپنے ملک میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے سعودی عرب نے پاکستان سے مدد مانگ لی۔اس حوالے سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی درندگی جاری، خاتون سمیت 5 افراد شہید!

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں اور ایک خاتون کو شہید کردیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں اور ایک خاتون کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس

راج ناتھ کے سر پر چاند ستارے کے چرچے!

نئی دہلی: بھارت کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اُس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی جب وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی تقریر کے دوران ان کے سر پر چاند تارہ نمودار ہوگیا۔بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران

انگلش ٹی 20 بلاسٹ، شاندار سنچری بناکر بابر نے دھاک بٹھادی!

لندن: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں جارحانہ سنچری بنا ڈالی۔شروع کے چار مقابلوں میں ناکامی کے بعد بابر اعظم نے انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں سنچری سے ساری کسر پوری کردی، انہوں نے سمرسٹ کی جانب سے گلیمورگن کے

ماحولیاتی تغیر پذیری، آرنلڈ شوارزنیگر کی عمران خان سے معاونت کی اپیل!

اسلام آباد: ہالی وڈ فلموں کے سپراسٹار آرنلڈ شوارزنیگر نے وزیراعظم عمران خان سے ماحولیاتی تغیر پذیری پر معاونت کی اپیل کردی۔عمران خان ماحولیاتی تبدیلی پر بہت زیادہ زور دیتے ہیں اور اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے بلین ٹری سونامی