امریکا، پُراسرار شخص کی 6 ہزار فٹ بلندی پر اُڑان

کیلی فورنیا: امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چینی مسافر طیارے کے عملے نے 6 ہزار فٹ کی بلندی پر ایک نامعلوم شخص کو جیٹ پیک فلائر کی مدد سے اُڑتے دیکھا، جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔جیٹ پیک فلائر ایک ایسی مشین کو کہا جاتا ہے،

اپوزیشن رہنماؤں کی حکومت پر کڑی تنقید!

لاہور/ گوجرانوالا: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے اگر ہم اس کٹھ پتلی، نالائق، سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کو تسلیم کرلیں تو یہ پاکستانی عوام کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔ لالہ موسیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی

یہودی خاندان کو لوٹے گئے فن پارے 87 برس بعد واپس مل گئے

نیویارک: نازیوں کی جانب سے 1933 میں برلن کے ایک یہودی خاندان سے لوٹے گئے فن پارے حال ہی میں 87 برسوں کے بعد اصل ورثاء کو واپس کردیے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 1933 میں نازیوں نے ایک یہودی خاندان سے فن پارے لوٹے تھے جو حال ہی

خیبر ایجنسی، نامعلوم افراد کی فائرنگ، نیٹو کی 4 گاڑیاں تباہ!

باڑہ: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار گاڑیوں کو فائرنگ کرکے تباہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے!

سوات: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردو نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک

کورونا وبا، ملکہ برطانیہ کا بغیر ماسک اہم دورہ!

لندن: دنیا بھر میں متعدد ممالک سمیت برطانیہ میں بھی عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، لیکن ملکہ برطانیہ ماسک کے بغیر اہم دورے پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ عالمی وبا

قومی اداروں کو دو سال میں 10 کھرب سے زائد کا نقصان!

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ نے گزشتہ دو سال میں سرکاری اداروں کے خسارے کی

سنجے دت کی کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق!

ممبئی: بولی وُڈ اداکار سنجے دت نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔سینئر اداکار نے ستمبر میں ٹویٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اطلاع دی تھی کہ وہ طبی مسائل کی وجہ سے سوشل میڈیا اور اپنے کام سے کچھ وقفہ لے رہے ہیں۔بولی وُڈ اسٹار کی جانب سے

کراچی علماء کمیٹی کی اپیل پر پُرامن ہڑتال

کراچی: مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے خلاف جمعہ کو ملک گیر مکمل پرامن پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔کراچی علما کمیٹی کے رہنما و اہلسنت و الجماعت کے صدر مولانا اورنگزیب فاروقی نے پریس کانفرنس میں کراچی علماء کمیٹی کے

سوشل میڈیا صارفین نے آمنہ الیاس کو آڑے ہاتھوں لے لیا!

کراچی: مقبول ماڈل آمنہ الیاس آج کل سوشل میڈیا پر فیئرنیس کریم کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف اور باڈی شیمنگ کے حوالے سے بات کرتی دکھائی دے رہی ہیں لیکن اس معاملے پر ان کے مداح انہیں آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔آمنہ الیاس نے چند روز قبل ایک