نواز کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی، مریم نواز

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی۔مسلم (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی صحت آپریشن کی متقاضی ہے، لیکن جب تک کورونا ہے،

قومی ٹی 20 کپ کیلیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر

لاہور: پی سی بی نے قومی ٹی 20 کپ کے لیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔کورونا کی عالمی وبا کے دوران پی سی بی واحد کرکٹ بورڈ ہے جو اپنے ملک میں بائیو سیکیور ببل کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کررہا ہے۔ملک بھر سے

بھارت، بنگلادیش کورونا زدہ، پاکستان میں گارمنٹس آرڈرز کی لائن لگ گئی

کراچی: پاکستان کے گارمنٹس سیکٹرز پر آرڈرز کی بھرمار ہوگئی، بھارت اور بنگلا دیش میں کورونا وبا بےقابو ہونے کے باعث گارمنٹس کے آرڈرز تیزی سے پاکستان منتقل ہورہے ہیں، تاہم ملک میں کپاس کی کمی سے گارمنٹ سیکٹر کو دھاگے کی شدید قلت کا سامنا

کوئی وزیر فضول بات نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی وفاقی وزیر حساس مذہبی معاملات پر بات نہیں کرے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف ادویہ کی ریٹیل قیمتوں کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ نے کورونا سے متاثرہ

چین کے سبکدوش سفیر یاؤ جنگ کو ہلال پاکستان عطا!

اسلام آباد: ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر یاﺅجنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر یاﺅجنگ کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم کرنے کے

صبا قمر نے تندرستی کا راز بتادیا!

لاہور: پاکستان کی مقبول اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ وہ تندرست رہنے کے لیے ورزش کرتی ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے جِم یونیفارم میں ملبوس اپنی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہمیں خود کو تندرست رکھنے کے لیے ورزش کرنی چاہیے۔صبا

کرکٹ سیریز: پاکستان، جنوبی افریقا کے بورڈز میں مشاورت!

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنے پر دونوں بورڈز کی مشاورت جاری ہے۔پاکستان نے رواں ماہ جنوبی افریقا میں مختصر دورانیے کی سیریز کے لیے جانا تھا، تاہم کووڈ کی وجہ سے اس سیریز کو فی الحال ملتوی کیا

کنگنا کو شنیرا اکرم کا کرارا جواب!

کراچی: سابق کرکٹ اسٹار وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو کرارا جواب دیا ہے۔کنگنا رناوت فلموں میں اداکاری کرنے سے زیادہ پاکستان کے خلاف زہر اُگلنے اور دوسروں کے ساتھ بلاوجہ جھگڑا مول لینے کے لیے مشہور ہیں اور

باجوڑ، سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید!

راولپنڈی: باجوڑ سیکٹر میں چوکی پر سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ سیکٹر میں پاک فوج کی چوکی پر سرحد پار فائرنگ سے سپاہی صابر شاہ شہید ہوگیا، پاک افغان بارڈر کے ساتھ

نواز کو باہر بھیجنے کی ذمے دار حکومت، وہی اُنکی حاضری یقینی بنائے، عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہے اور اب اس کی ذمے داری ہے کہ نواز شریف کی حاضری یقینی بنائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے العزیزیہ