بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 5 نوجوان شہید ہوگئے، اس طرح صرف رواں ماہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 21 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ ضلع شوپیاں کے علاقے زین پورہ میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی!-->…