ترکی میں زلزلہ، آفٹر شاکس، 27 افراد ہلاک

ازمیر: ترکی کے شہر ازمیر میں ہولناک زلزلے کے بعد سے 100 سے زائد آفٹر شاکس آئے ہیں جب کہ 20 سے زیادہ عمارتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی جب کہ 800 سے زائد افراد زخمی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق

اللہ خاکے بنانے والوں کے چہروں کو بدنما کردے، خبیب

ماسکو: مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست اور لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔خبیب نورماگو میدوف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے گستاخانہ

لاہور کی سڑکوں پر ایاز صادق کے خلاف بینرز آویزاں

لاہور: قومی اسمبلی میں دیے گئے متنازع بیان کے معاملے پر لاہور کی سڑکوں پر سردار ایاز صادق کے خلاف بینرز اور ہورڈنگ آویزاں کردیے گئے۔قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر سردار ایاز صادق کو حکومتی اراکین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا

پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب

پاکستانی اداکار علی خان کی برطانوی فلم ریلیز

لندن: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار علی خان کی برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ برطانیہ اور آئرلینڈ کے سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ میں پاکستانی اداکار علی خان نے اہم کردار ادا کیا ہے جب کہ اس فلم میں پاکستانی نژاد

پاک فوج کیخلاف بولنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے، وزیر داخلہ

ننکانہ صاحب: وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بولنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے۔ننکانہ صاحب میں سیرت کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ ایک ایک فوجی گھر میں تین تین شہید ہیں، حکومت 22 کروڑ

قومی کرکٹ ٹیم کی محفل میلاد میں شرکت

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ 12 ربیع الاول کے موقع پر قومی کھلاڑی بھی اس مبارک دن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔اس سلسلے میں پاکستان اور زمبابوے کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک زمبابوے

عبدالقادر بلوچ کا (ن) لیگ چھوڑنے کا فیصلہ!

کوئٹہ: سابق حکمراں جماعت (ن) لیگ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کو پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں نہ بلانے پر تنازع شدت اختیار کرگیا، جس کے بعد پارٹی کے صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا

کورونا وبا، مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں، این سی او سی

اسلام آباد: این سی او سی نے پاکستان بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی موجودہ صورت حال میں اضافے کی صورت مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ

پہلا ون ڈے، پاکستان نے زمبابوے کو ہرادیا!

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم شاہین آفریدی اور وہاب ریاض کی زبردست بولنگ کی