وفاق کو جزائر پر کام کی اجازت کا حکم نامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا

کراچی: حکومت سندھ نے وفاقی حکومت کو جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکم نامہ واپس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ سندھ کے جزائر اور ساحلوں سے متعلق وفاقی حکومت کےاقدامات پر صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا، جس میں

سی ویو پر گندگی، وسیم اور شنیرا کی آواز کام کرگئی

کراچی: سابق قومی کپتان وسیم اکرم اور ان کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم کی کراچی کے ساحل سی ویو پر گندگی کے حوالے سے اٹھائی گئی آواز نے کام دکھادیا، انتظامیہ حرکت میں آگئی اور صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا۔

بورس جانسن کے والد کا اہلیہ کی ناک توڑنے کا انکشاف!

لندن: برطانوی وزیراعظم کی والدہ کی شوہر کی جانب سے ناک توڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی صحافی نے اپنی کتاب میں لکھا کہ برطانیہ کے موجودہ وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے ایک مرتبہ ان کی والدہ کی ناک توڑ دی تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق صحافی ٹوم

ٹرمپ ڈسچارج، آپ نے گھبرانا نہیں، امریکی عوام کے نام پیغام

واشنگٹن: کورونا وائرس کی زد میں آنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے اور انہوں نے امریکی عوام کو احتیاط برتنے کی تلقین کردی۔ٹرمپ نے اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں کورونا کی عالمی وبا سے ڈرنے

قومی ایئرلائن کو لگاتار 5 سال خسارے کے بعد منافع!

اسلام آباد: قومی ایئرلائن کو پانچ برسوں کے مسلسل خسارہ کے بعد 2019ء میں 7 ارب روپے سے زائد منافع ہوا۔پی آئی اے 2018 میں 19 ارب 80 کروڑ روپے کے نقصان میں تھی، 2017 میں اس کا خسارہ 17 ارب جب کہ 2016 میں 14 ارب سے زائد تھا، گزشتہ سال اس ادارے

وزیراعظم نے نواز کیخلاف مقدمے پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا، فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم نے نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نوازشریف کے خلاف اشتعال انگیز

خطرناک حادثہ، اداکار شہریار منور کی لندن میں سرجری

کراچی: معروف پاکستانی اداکار شہریار منور اچانک سوشل میڈیا سے غائب ہوگئے تھے، جس پر ان کے مداح تشویش میں مبتلا تھے۔اداکار نے کئی روز بعد اب اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے سوشل میڈیا سے غائب ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے

افغان کرکٹر نجیب ترکئی کا انتقال!

کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین نجیب ترکئی، جو چند روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے، انتقال کرگئے۔نجیب ترکئی افغان شہر جلال آباد میں 3 روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور کوما میں چلے گئے تھے۔ آپریشن کے

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم

اسلام آباد: عدالت عالیہ کی جانب سے بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی جب کہ ملک کے 2 سینئر وکلا نے عدالتی معاونت سے معذرت کرلی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بھارت کو ’را‘ کے حاضر سروس دہشت گرد

عدنان صدیقی ’ارطغرل غازی‘ کے مزار پہنچ گئے!

سوگت: پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے ترک تاریخ کی مشہور شخصیت ’ارطغرل غازی‘ کے مزار پر حاضری دی ہے۔وطن عزیز میں ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے خوب چرچے ہیں، اسلامی تاریخ پر مبنی اس ڈرامے کے ہر کردار کو پاکستان میں خوب پذیرائی