کورونا کی دوسری لہر، سندھ حکومت کا شہریوں کو انتباہ

کراچی: سندھ حکومت کا شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ شہریوں میں ایک تاثر اُبھرا ہے کورونا وائرس پاکستان سے ختم ہوگیا ہے، یہ تاثر غلط ہے، کورونا وائرس ابھی بھی پاکستان بھر میں موجود ہے۔سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی

موٹروے زیادتی کیس، ملزم شفقت کا اعتراف جرم!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ملزم شفقت کو سخت سیکیورٹی میں تفتیشی افسر

ون ڈے رینکنگ، شاہین آفریدی کی کیریئر بیسٹ پوزیشن

لاہور: پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس نئی درجہ بندی کے تحت محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کا دوسری

جمائما رومانوی کامیڈی فلم بنائیں گی

لندن: جمائما گولڈ اسمتھ ایک رومانوی کامیڈی فلم بنارہی ہیں، جس کی ہدایت کاری بھارتی ہدایت کار شیکھر کپور کریں گے۔جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم کا نام ’What’s Love Got to Do With It‘ ہے، جسے جمائما ناصرف خود پروڈیوس کررہی، بلکہ اس کی کہانی بھی

بوسنیا کے صدر کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: بوسنیا ہرزیگووینا کے صدر شفیق جعفرووچ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔صدر بوسنیا اینڈ ہرزے گووینا17 رکنی وفد کے ہمراہ استنبول سے اسلام آباد پہنچے ہیں، اُن کا یہ دورہ وزیرِاعظم عمران خان کی دعوت پر ہورہا ہے۔ بوسنیا کے

گستاخانہ مواد ناقابل برداشت، کشمیر معاملے پر بوسنیا کا شکریہ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺ کی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا، ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لیے بہت اہم ہے۔وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر شفیق جعفرووچ کے ساتھ مشترکہ پریس

ٹرمپ کی تنقید رائیگاں، مسلمان خواتین دوبارہ سرخرو

واشنگٹن: مسلمان خواتین الہان عمر اور راشدہ طلیب دوسری مرتبہ بھی کانگریس کی رکن منتخب ہوگئیں۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے الہان عمر اور راشدہ طلیب کو صدارتی انتخابات سے قبل نسلی اور مذہبی منافرت کا سامنا کرنا پڑا۔ٹرمپ کی تنقید کے

راحت فتح علی خان کا ایک اور بڑا اعزاز!

کراچی: سروں کے سلطان اُستاد راحت فتح علی خان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ پہلے پاکستانی فن کار بن گئے، جن کے یُوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز ہوگئے ہیں جب کہ بھارت میں وہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔استاد راحت فتح علی خان کو اس سے

بھارتی اینکر ارناب گوسوامی خودکشی کیس میں گرفتار

ممبئی: معروف بھارتی نیوز اینکر ارناب گوسوامی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے ری پبلکن ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف اور معروف اینکر ارناب گوسوامی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گوسوامی کو ان کی رہائش گاہ وورلی ہاؤس سے ایک

امیتابھ بچن انتہا پسندوں کی زد میں آگئے

ممبئی: بولی وُڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں پوچھے گئے ایک سوال نے بڑی مصیبت میں پھنسادیا اور وہ ہندو انتہاپسندوں کی تنقید کے نشتر سہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے