اداکارہ میرا پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام!

لاہور: اسکینڈل کوئن کے نام سے معروف اداکارہ میرا کا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔لاک ڈائون کے دوران میرا نے اپنے گھر کو شیلٹر ہوم میں تبدیل کرکے وہاں شوبز انڈسٹری کے بے گھر افراد کو پناہ

اوکاڑہ، اسلحے کے زور پر خاتون کا گینگ ریپ!

اوکاڑہ: دو مسلح ملزمان نے خاتون کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔متاثرہ خاتون کے مطابق وہ کھیتوں میں کام کے لیے گئی تھی، جہاں 4 ملزمان شاہد، محمد رمضان، رضوان اور محمد عمران نے اسے گن پوائنٹ پر یرغمال

نواز شریف بھارت کی زبان بول رہے ہیں، وزیراعظم

حافظ آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنی چوری بچانے کے لیے اس حد تک پہنچ گئے کہ بھارت کی زبان بول رہے ہیں۔حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کا فرض ہے کہ عوام کی ضروریات کو پورا کیا جائے،

کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پی ایم اے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہٰذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے ایک

ن لیگ لاہور کے جنرل سیکریٹری گرفتار

لاہور: (ن) لیگ لاہور کے جنرل سیکریٹری خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر مریم نواز کی نیب دفتر میں آمد پر ہنگامہ آرائی کیس میں نامزد ہیں، جنہیں مقدمے میں ضمانت نہ کرانے پر

الیکشن میں ہماری جیت واضح نظر آرہی ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدارت کے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ہماری جیت واضح نظر آرہی ہے۔ریاست ڈیلاویئر میں خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ نتائج کا ابھی حتمی اعلان نہیں ہوا لیکن ہمیں برتری حاصل ہے اور ووٹوں کی گنتی سے

بلاول کا بیان ذمے دارانہ، سیاست میں جوڈو کراٹے کا انجام اچھا نہیں ہوتا، شیخ رشید

کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے سمجھ دارانہ سوچ کا عندیہ دیا اور انٹرویو میں ذمے دارانہ رویہ اختیار کرکے زوردار بیان دیا ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 16 تاریخ سے گلگت بلتستان سے نئی

نواز کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن سے تحقیقات کی درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عالیہ اسلام آباد نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے کی درخواست پر بینچ تشکیل دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے کی درخواست جمع کرائی گئی

واٹس ایپ، پیغامات سات روز میں ازخود غائب ہونے کا نیا آپشن!

لندن: پیغامات کے لیے واٹس ایپ نے ایک نیا آپشن پیش کیا ہے، جس میں بھیجنے اور وصول کرنے والے کے فون سے پیغامات ازخود سات روز میں غائب ہوجاتے ہیں۔فیس بک نے اس کے لیے ’ڈس اپیئرنگ میسیجز‘ کا آپشن پیش کیا ہے جسے دو ارب صارفین کی گفتگو خفیہ

عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر آرمی چیف کا اظہار افسوس

راولپنڈی: آرمی چیف نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان