دھونی کی کمسن بیٹی کو ریپ کی دھمکی، ملزم گرفتار!

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹ کپتان مہندر سنگھ دھونی کی کمسن بیـٹی کو ریپ کی دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کے بعد چنئی سپر کنگ کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی 5 سالہ بیٹی کو سوشل میڈیا کے

سجل اور احد کے لیے بڑا اعزاز!

کراچی: معروف اداکارہ سجل علی اور ان کے شوہر و اداکار احد رضا میرنے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سجل علی اور احد رضا میر کی اداکاری کے مداح دیوانے ہیں۔ مداح اس جوڑی کو اسی لیے سوشل میڈیا پر بھی فالو کرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے لائف اسٹائل

زینب قتل کیس، مرکزی ملزم میڈیا کے سامنے پیش!

چارسدہ: زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔چارسدہ میں اغوا اور پھر زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ڈھائی سالہ ننھی بچی زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا، اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران

FATF، گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے پاکستان کی کوششیں جاری!

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کے اہم اجلاس سے قبل پاکستان اس عالمی تنظیم کے رکن ممالک سے رابطے کررہا ہے، تاکہ 27 نکاتی ایکشن پلان پر ان ممالک کی حمایت حاصل کرکے سے گرے لسٹ سے نکلا جاسکے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیش رفت سے آگاہ سرکاری عہدیداروں نے

خورشید شاہ اور اہل خانہ کیخلاف حتمی ریفرنس دائر کرنے کی اجازت

سکھر: پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت نے نیب کو حتمی ریفرنس دائر کرنے کی اجازت دے دی۔احتساب عدالت سکھر نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ، ان کی دو بیگمات، صاحبزادوں اور داماد صوبائی وزیر سید اویس قادر شاہ سمیت 18 ملزمان

سانحہ بلدیہ: بھولا اور چریا کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلیے منظور!

کراچی: عدالت عالیہ نے سانحہ بلدیہ کیس میں سزا یافتہ رحمان بھولا اور زبیر چریا سمیت 5 مجرمان کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔سندھ ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کرنے والے ملزمان رحمان عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کو

کراچی، 14 سے 16 اکتوبر پارہ 42 ڈگری پہنچنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں محکمۂ موسمیات نے ہیٹ ویو کے دوران پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا اور یہ ڈپریشن مشرقی بھارت میں ہے جو مشرقی بھارت کے

معاون خصوصی عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور!

اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کرلی۔عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے سبکدوش ہونے کی

سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے، کسی ایک پارٹی کا نہیں۔سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل

حکومت کا ایران سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کا فیصلہ!

اسلام آباد: ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث حکومت نے ایران سے درآمد کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث حکومت نے ایران