پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق

اسلام آباد: پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی نرسری میں صبح 6 بج کر 45 منٹ پر ایئرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے آگ لگی جو بجھادی گئی، کولنگ کا عمل جاری

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی جانب سے اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے نامور پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا۔عثمان وزیر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی اگلی فائٹ 26 ستمبر کو انڈونیشیا کے باکسر ایری آگسٹن کے خلاف تھائی لینڈ

گھر سے لال بیگ کا خاتمہ، جاپانی وزیراعظم خود کو تنہا محسوس کرنے لگیں

ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم سونائی تاکائیچی نے انکشاف کیا کہ وہ گھر سے لال بیگ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کررہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گزشتہ روز جاپانی وزیراعظم نے اسٹوری شیئر کی اور عوام کی جانب سے پوچھے گئے چند سوالات کے

تاریخی اہرام کے قریب سے قدیم انسان کا ڈھانچہ دریافت

لیما: ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے پیرو میں ایک قدیم اہرام کے قریب سے ایک بالغ انسان کا ڈھانچہ دریافت کیا ہے۔محققین کا خیال ہے کہ یہ شخص (جسے غالباً ایک مرد سمجھا جارہا ہے) پیرو کے دارالحکومت لیما میں واقع مٹی کی اینٹوں سے بنے قدیم اہرام ہواکا

کئی روز اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی

کراچی: بالآخر کئی روز قیمتوں میں اضافے کے بعد آج فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے

عمران کی اسپتال منتقلی: بہن کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض ختم، نمبر الاٹ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم کردیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے حکومت کے خلاف توہین عدالت کی

امن کی راہ ہموار ہونے کی امید، ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس سے دیرپا امن کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے۔محسن نقوی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران میں ہونے والی ملاقات میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی بحالی

بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش

ڈھاکا: بنگلادیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے کہا ہے کہ ڈھاکا سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بننے میں دلچسپی رکھتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا کہ ہم نے مکہ

گلوکارہ آئمہ بیگ کی دروازے سے ٹکر، چہرہ زخمی ہوگیا

کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی دروازے سے ٹکر، چہرہ زخمی، چہرے اور آنکھ کے گرد چوٹ آئی ہیں، جس کے بعد انہوں نے اپنی حالت سے مداحوں کو آگاہ کیا۔آئمہ بیگ نے انسٹاگرام اسٹوریز پر اپنی تصویر شیئر کی، جس میں ان کے چہرے پر چوٹ کے نشانات

صحت بخش سمجھی جانے والی غذائیں آنتوں کی سوزش بڑھانے کی وجہ

کراچی: پالک، بادام اور شکر قندی کو عام طور پر صحت کے لیے انتہائی مفید غذاؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔ البتہ، ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آنتوں کی سوزش کی بیماری (آئی بی ڈی) میں مبتلا افراد کے لیے ان غذاؤں میں موجود ایک قدرتی مرکب مسئلہ